Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جولائی 19, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • ملاّؤں کے سامنے بے بس پاکستانی ریاست : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ملتان کے حاجی صاحب اور اداکارہ کے بولڈ لباس کا تنازع : وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈاکٹر ماہ رنگ اور صبغت اللہ بلوچ کی عمر قید کے خلاف دائر اپیلیں سماعت کے لیے منظور
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پاکستان میں مہنگائی 50 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی : ادارہ شماریات
اہم خبریں

پاکستان میں مہنگائی 50 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی : ادارہ شماریات

ایڈیٹرمارچ 1, 20233 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Inflation mafia graph
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : پاکستان کے ادارہ شماریات نے بدھ کو کہا ہے کہ ملک کے کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) میں فروری میں سال بہ سال 31.5 فیصد کا اضافہ ہوا جو تقریباً 50 سالوں میں سب سے زیادہ سالانہ شرح ہے۔
پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی ایس) کے مطابق ملک میں خوراک، مشروبات اور نقل و حمل کی قیمتوں میں 45 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا۔
پاکستان کے ادارہ شماریات کے ترجمان نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ ’فروری کی 31.5 فیصد شرح 1974 کے بعد سب سے زیادہ ہے۔‘
انہوں نے مزید کہا کہ ’اس سے قبل 1973-1974 کے مالی سال کے دوران سالانہ اوسط افراط زر 32.78 فیصد تھی۔‘
ادارہ شماریات بیورو نے ایک بیان میں کہا کہ گذشتہ ماہ قیمتیں اس سے پچھلے ماہ کے مقابلے میں 4.3 فیصد زیادہ رہیں۔ جنوری میں سی پی آئی میں سال بہ سال 27.55 فیصد اضافہ ہوا۔
خوراک اور الکوحل کے بغیر مشروبات کی قیمتوں میں گذشتہ سال کے مقابلے میں 45.07 فیصد اضافہ ہوا جبکہ سگریٹ پر ٹیکس میں اضافے کی وجہ سے تمباکو کی قیمتوں میں 47.59 فیصد اضافہ ہوا۔
حکومت نے فروری میں ایک ضمنی مالیاتی بل بھی منظور کیا جس کے تحت گذشتہ جولائی سے شروع مالی سال کے دوران 170 ارب روپے کے اضافی ٹیکس لگائے گئےجبکہ خدمات پر جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) 17 سے بڑھا کر 18 فیصد کر دیا گیا۔ اس اقدام کا مقصد اضافہ ریونیو اکٹھا کرنا تھا۔
حکومت سخت اقدامات مصروف ہے جس کا مقصد ٹیکسوں کے ذریعے محصولات میں اضافہ کرنا ہے۔ اس کے علاوہ حکومت ایک ارب ڈالر کے فنڈ کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدہ کرنے کی کوشش بھی کر رہی ہے۔
بدھ کو ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت میں 1.73 فیصد کمی ہوئی اور ڈالر 266.11 روپے کا ہو گیا۔ رواں سال کے آغاز سے اب تک روپے کی قدر میں تقریباً 15 فیصد کمی ہوئی ہے جس سے افراط زر میں اضافہ ہوا ہے۔
مقامی بروکریج فرم اسماعیل اقبال سکیورٹیز کے شعبہ تحقیق کے سربراہ فہد رؤف کہتے ہیں کہ ’یہ اب بھی انتہا نہیں ہے۔ مارچ میں زیادہ مہنگائی ہونے کی توقع ہے۔ رمضان کے قریب آتے ہی اشیائے خورونوش کی قیمتیں مزید بڑھنے کی توقع ہے۔‘
لیکسن انویسٹمنٹ کے چیف انویسٹمنٹ آفیسر مصطفی پاشا نے کہا کہ ’آنے والے مہینوں میں مہنگائی میں اضافہ جاری رہنے کی توقع ہے کیوں کہ آئی ایم ایف کے کہنے پر کیا جانے والا ڈھانچہ جاتی ردوبدل اور کرنسی کی قیمت میں کمی سپلائی چین سے گزرتے ہیں۔‘
بنیادی افراط زر میں شہری اور دیہی علاقوں کے لیے بالترتیب 17.1 اور 21.5 فیصد سال بہ سال اضافہ ہوا۔ مصطفی پاشا کا کہنا تھا کہ ’بنیادی افراط زر ایسی چیز ہے جس پر مرکزی بینک کو پالیسی کی شرح میں اضافے کی شرح کا فیصلہ کرتے وقت نظر رکھنے کی ضرورت ہوگی۔‘
سرمایہ کاروں کو توقع ہے کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان جمعرات کو ایک آف سائیکل میٹنگ میں اپنی کلیدی پالیسی ریٹ میں 200 بنیادی پوائنٹس کا اضافہ کرے گا۔
فہد رؤف کا کہنا ہے کہ بنیادی افراط زر کی شرح میں اضافے کی وجہ سے مزید مہنگائی کا امکان بڑھ جاتا ہے۔
( بشکریہ : انڈپینڈنٹ اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#inflation #inflation highest in 47 years مہنگائی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسپریم کورٹ کا پنجاب، خیبرپختونخوا میں 90 روز میں الیکشن کرانے کا حکم
Next Article حامد میرکا کالم:معاملہ مزید الجھ گیا؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مہنگائی پر قابو پا لیا، ملکی معیشت درست سمت میں ہے، وزیر خزانہ نے اقتصادی سروے پیش کردیا

جون 9, 2025

مہنگائی بڑھنےکی شرح اپریل میں کم ترین سطح پر رہنے کی توقعات

اپریل 23, 2025

نصرت جاوید کا تجزیہ : متوسط طبقے کی سفید پوشی سے محرومی

اپریل 7, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 19, 2026
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج جولائی 19, 2026
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے جولائی 18, 2026
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 18, 2026
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان جولائی 18, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.