Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اپریل 15, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں پاکستان میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ
  • ’ اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں‘ : آشا بھوسلے لاکھوں دیوانوں کو اداس کر گئیں
  • مذاکرات میں جزوی پیش رفت ہوئی : ’دو، تین اہم نکات پر اختلاف رائے‘ کے سبب معاہدہ نہیں ہو سکا، اسماعیل بقائی
  • ایران کا شرائط تسلیم کرنے سے انکار : امریکی نائب صدر واپس چلے گئے
  • امریکہ ، ایران مذاکرات رات گئے تک جاری، توقع سےزیادہ پیش رفت
  • مذاکرات شروع : ایرانی وفد کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات
  • فتح خیر کی ہو گی ، ذلت اہلِ تکاثر کا مقدر ہے : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی کا اختصاریہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»حکومت نے اقبال ڈے کی چھٹی بحال کر دی : بہو ناصرہ جاوید کی کڑی تنقید
اہم خبریں

حکومت نے اقبال ڈے کی چھٹی بحال کر دی : بہو ناصرہ جاوید کی کڑی تنقید

ایڈیٹرنومبر 9, 20224 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Allama iqbal
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : اقبال ڈے پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو اقبال ڈے پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے،9 نومبر کی چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔وزیرا عظم ہاؤس کی جانب سے 9 نومبر کی چھٹی کا نوٹیفیکشن جاری کیا گیا۔اس سے قبل 2015 تک یوم اقبال بطور قومی دن منایا جاتا تھا اور اس دن عام تعطیل ہوتی تھی۔پھر 2015 کے بعد یوم اقبال کی چھٹی منسوخ کر دی گئی۔
نو نومبر کی چھٹی شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کی سالگرہ کی وجہ سے دی جاتی تھی۔ واضح رہے کہ گزشہ سال سینیٹ میں 9 نومبر کی چھٹی بحال کرنے کی قرار داد کو اراکین نے متفقہ طور پر منظور کیا۔ 10 نومبر 2021 کو ہونے والے سینیٹ اجلاس کے دوران اس وقت کی حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کی جانب سے 9 نومبر کی چھٹی بحال کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ ق لیگ کے سینیٹر کامل علی آغا کی جانب سے 9 نومبر کی چھٹی بحال کرنے کی قرارداد ایوان میں پیش کی تھی، جسے بعد میں متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔سینیٹر کامل علی آغا نے کہا کہ علامہ اقبال کی سالگرہ پر ہمیشہ چھٹی ہوتی تھی،خواہش ہے کہ 9 نومبر کی چھٹی بحال کی جائے۔
دوسری جانب یوم اقبال پر عام تعطیل کے اعلان پر علامہ اقبال کی بہو جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ جاوید اقبال نے شکوہ کیا ہے۔سابق جسٹس جاوید اقبال کی اہلیہ اور موجودہ سینیٹر ولید اقبال کی والدہ ناصرہ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ لوگوں کواقبال کےخیالات سے محروم رکھنے کیلئے عام تعطیل کااعلان کیاگیا۔ناصرہ جاوید اقبال نے کہا کہ پانچ تقریبات میں مجھے مدعو کیا گیا تھا جو سب منسوخ ہوگئیں۔انہوں نے کہا کہ عام تعطیل پرلوگ نہاری اور دہی بھلے کھائیں گے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#allamaiqbal #iqbal #iqbalday علامہ اقبال یوم اقبال
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleفیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی کردی گئی،اطلاق نومبر کے بلوں پر ہوگا
Next Article جنرل عاصم منیر کو نیا آرمی چیف بنائے جانے کا امکان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ملک بھر میں آج شاعر مشرق علامہ اقبال کا 147 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے

نومبر 9, 2024

سہیل وڑائچ کا کالم : ذاکر نائیک یا علامہ اقبال؟

اکتوبر 10, 2024

عطا ء الحق قاسم کا کالم : طوتیا، من موتیا!

اگست 16, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم اپریل 15, 2026
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 15, 2026
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم اپریل 15, 2026
  • ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں پاکستان میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ اپریل 15, 2026
  • ’ اس شہر میں تم جیسے دیوانے ہزاروں ہیں‘ : آشا بھوسلے لاکھوں دیوانوں کو اداس کر گئیں اپریل 12, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.