Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»بندیال، ضیا اور قدرت کا قانون ۔۔ اقبال خورشید
اختصاریئے

بندیال، ضیا اور قدرت کا قانون ۔۔ اقبال خورشید

ایڈیٹرجون 1, 20180 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
shabnam case newspaper
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

یہ اپنی نوعیت کا حیران کن واقعہ ہے، جس کی پاکستانی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ قدرت نے فاروق بندیال سے چالیس برس بعد ایسا انتقام لیا، جو ناممکن لگتا ہے، جس کا کل تک تصور بھی محال تھا۔ اسے گم نامی سے نکال کر لایا گیا، اور لعنت بنا دیا گیا۔ وہ جرم، جسے شاید خود بھی وہ بھول چکا ہو، وہ گناہ، جو اس کے آس پاس بسنے والوں کے ذہنوں سے محو ہوگیا ہو، وہ مکروہ عمل، جس سے اٹھارہ کروڑ عوام بے خبر تھے، اور بندیال سہولت سے کاروبار اور سیاست کر رہا تھا، چالیس سال بعد ۔ ۔ ۔ یک دم سامنے آگیا۔ اخباری تراشوں سمیت، تمام تر تفصیلات کے ساتھ۔
فاروق بندیال کا نام بدی کی علامت بن کر فقط چند گھنٹوں میں پورے ملک میں پھیل گیا۔ ایک شخص، جس کا کروڑ افراد کل تک نام بھی نہیں جانتے تھے، یک دم ایک وحشی، جنسی درندے کا روپ دھار گیا، ایک مجرم، ایک ظالم۔ وہ شخص، جو مہنگی گاڑی میں سفر کرتا، نفیس لباس میں، خوشبو پہنے نئے سیاسی سفر کے لیے نئی سیاسی جماعت کے قائد سے ملنے گیا تھا، چند گھنٹوں بعد برہنہ ہوگیا۔ اگر چالیس سال قبل فاروق بندیال کو سزائے موت ہوجاتی، تب بھی یہ سزا اس سزا سے کم ہوتی، جو آج، میڈیا اور سوشل میڈیا کے اس ظالم دور میں، اسے ملی۔ وہ چالیس سال قبل کیے ہوئے گناہ کے باعث (جسے زیادتی کے بجائے ڈکیتی کیس کہا جاتا تھا) چالیس سال بعد پورے ملک میں رسوا ہوا، وہ جن سے ہاتھ ملانے گیا تھا، انھوں نے ہاتھ کھینچ لیا۔ اور اسے مجرم اور رئپسٹ ٹھہرا کر نکال باہر کیا۔فاروق بندیال کے خاندان میں ضرور بیٹیاں اور بہوئیں ہوں گی، نواسیاں، پوتیاں ہوں گی، ان کے لیے یہ باپ، چچا، نانا، دادا ہوگا،
مگر اب ۔ ۔ ۔ اب یہ ان کے لیے ایک رئپسٹ ہے۔
ان بیٹیوں بہوؤ ں کے لیے، نواسیاں، پوتیوں کے لیے، ان کی سہلیاں کے لیے، ان سہلیوں کے خاندان والوں کے لیے، اب فاروق بندیال کا نام ایک داغ ہے۔
یہ ہے قدرت کا انتقام، وہ وار، جو کاری ثابت ہوا۔
اب وہ ان پارٹیوں کے لیے بھی لعنت ہے، جن سے پی ٹی آئی میں شمولیت سے قبل اس کا تعلق تھا۔
اور قدرت نے یہ انتقام ایک اور شخص سے بھی لیا، وہ شخص، جس نے اسلام کو اپنے مفاد میں استعمال کیا، جس نے بار بار وعدہ خلافی کی، جس نے مقدس کتاب پر ہاتھ رکھ کر جھوٹی قسمیں کھائیں، جس نے اپنے محسن سے دغا کیا۔ وہ ضیا الحق، جس نے نصرت بھٹو کی آخری معافی کی اپیل کو رد کر دیا تھا، اسی نے فاروق بندیال کی سزائے موت معاف کر دی تھی۔ آج قدرت نے فاروق بندیال کے ساتھ ضیا الحق کے چہرے سے بھی نقاب اتار دیا۔
گو ضیا کے معاملے میں یہ پہلا موقع نہیں ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleادب کی داستانِ سرائے:کا لم کہا نی / نو شی گیلا نی
Next Article ہماری برائیلر نسل نو اور چینی اصیل مرغے ۔۔ قمر ساجد
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم

اپریل 23, 2026

ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 22, 2026

ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا

اپریل 22, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم اپریل 23, 2026
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 22, 2026
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا اپریل 22, 2026
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی اپریل 22, 2026
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم اپریل 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.