Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, مئی 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • آہ پروفیسر حفیظ الرحمن : صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر کی یاد نگاری
  • کالعدم تنظیم کا مواد تقسیم کرنے کا الزام : یوٹیوبر سعد بن ریاض جیل منتقل
  • نام ور ماہرِ تعلیم ، مصنف اور محقق حفیظ الرحمان خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
  • محبت میں ناکامی جماعتِ اسلامی : رضی الدین رضی کا 38 برس پرانا کالم
  • ایک نئی جنگ کا اندیشہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا : حیدر آباد کے خواب چکنا چور
  • پاک افغان تعلقات اور عالمی تشویش : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تازہ ترین»اقرار الحسن نے تین بیویوں کے ساتھ عید کی تصاویر : چوتھی کب سامنے آئے گی ؟
تازہ ترین

اقرار الحسن نے تین بیویوں کے ساتھ عید کی تصاویر : چوتھی کب سامنے آئے گی ؟

ایڈیٹراپریل 2, 202532 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
iqrar ulhassan eid 2025
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : مقبول ٹی وی میزبان اقرار الحسن کی جانب سے اپنی تینوں بیویوں اور بیٹے کے ساتھ شیئر کی گئی عید کی تصاویر وائرل ہوگئیں اور صارفین نے ان پر دلچسپ تبصرے کیے۔اقرار الحسن نے اپنی پہلی بیوی قرت العین اور ان سے اپنے اکلوتے بیٹے پہلاج کے ساتھ بھی تصویر شیئر کیں۔ٹی وی میزبان نے دوسری اہلیہ اور سابق نیوز کاسٹر فرح یوسف کے ساتھ بھی تصویر شیئر کی۔ اسی طرح انہوں نے اپنی تیسری اہلیہ ماڈل و صحافی عروسہ خان کے ساتھ بھی تصویر شیئر کی۔اقرار الحسن نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تینوں بیویوں کے ساتھ عید کے پہلے ہی دن کھچوائی گئی ایک ایک تصویر شیئر کی، جس پر صارفین نے دلچسپ تبصرے بھی کیے۔
بعض افراد نے کمنٹس کرتے ہوئے ٹی وی میزبان اور ان کے اہل خانہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے انہیں عید کی مبارک باد پیش کی۔کچھ افراد نے مزاحیہ انداز میں لکھا کہ عید تو اقرار بھائی کی ہے جب کہ بعض نے لکھا کہ جلد ہی چوتھی بیوی کے ساتھ ان کی تصویر آئے گی۔ کچھ صارفین نے کمنٹس کرتے ہوئے لکھا کہ ان کی تو تین بیویاں ہیں، ہم نے بار بار تصاویر دیکھیں، پہلے سوچا کہ شاید ایک ہی ہوگی، اس نے کپڑے تبدیل کیے ہوں گے لیکن اب سمجھے کہ ان کی تین بیویاں ہیں۔ جہاں صارفین نے اقرار الحسن کی تصاویر پر دلچسپ تبصرے کیے، وہیں بعض خواتین نے ان کی تین بیویوں کے ساتھ تصاویر کو تکلیف دہ بھی قرار دیا۔
بعض خواتین نے لکھا کہ کس طرح تینوں خواتین یہ برداشت کرتی ہیں، ان کی تصایر کئی حوالوں سے تکلیف دہ ہیں۔ خیال رہے کہ اقرا الحسن نے پہلی شادی سابق نیوز کاسٹر قرت العین سے 2010 سے قبل کی تھی، جن سے انہیں ایک بیٹا بھی ہے۔
اقرار الحسن نے تیسری شادی تقریبا دو سال قبل صحافی عروسہ خان سے کی، انہوں نے بعد میں کی جانے والی اپنی دونوں شادیوں کو کچھ عرصے تک خفیہ بھی رکھا۔مئی 2024 میں انہوں نے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ ان کی تینوں بیویاں ایک ساتھ نہیں رہتیں، تاہم تینوں کے آپس میں اچھے تعلقات ہیں۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اقرار الحسن
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleصدر آصف زرداری کی طبیعت میں بہتری ، دبئی منتقلی کی خبریں درست نہیں، شرجیل میمن
Next Article امریکا نے ایرانی ڈرون نیٹ ورک پر پابندیاں عائدکردیں
ایڈیٹر
  • Website

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک مئی 5, 2026
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک مئی 5, 2026
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم مئی 4, 2026
  • آہ پروفیسر حفیظ الرحمن : صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر کی یاد نگاری مئی 4, 2026
  • کالعدم تنظیم کا مواد تقسیم کرنے کا الزام : یوٹیوبر سعد بن ریاض جیل منتقل مئی 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.