Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تم جیو ہزاروں سال : پاکستان نے ہزارویں میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
  • اک اور ’ پنکی‘ کا سامنا تھا : مظہر عباس کا کالم
  • نومید ہم مباش کہ رندان بادہ نوش : وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»جیل بھرو تحریک: شاہ محمود ، اسد عمر اور دیگر رہنما زبردستی پولیس وین میں بیٹھ گئے
اہم خبریں

جیل بھرو تحریک: شاہ محمود ، اسد عمر اور دیگر رہنما زبردستی پولیس وین میں بیٹھ گئے

ایڈیٹرفروری 22, 20231 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
shah mehmood jail movement
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : پاکستان تحریک انصاف (پٌی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور سیکریٹری جنرل اسد عمر سمیت دیگر سینئر قیادت جیل بھرو تحریک کے تحت لاہور میں گرفتاری دینے کے لیے زبردستی پولیس کی گاڑی میں سوار ہوگئے۔
پی ٹی آئی کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور سینیٹر اعظم سواتی پولیس کی گاڑی میں بیٹھے ہوئے ہیں۔
بیان میں کہا گیا کہ ’تحریک انصاف کی سینئر قیادت نے رضا کارانہ طور پر سب سے پہلے خود کو گرفتاری کے لیے پیش کر دیا لیکن گرفتار کرنے والے غائب ہیں‘۔
پی ٹی آئی کے قائدین زبردستی قیدیوں کی وین میں بیٹھ گئے لیکن پولیس کی جانب سے گرفتار کیے جانے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے ٹوئٹر پر جاری ویڈیو بیان میں کہا کہ ’کپتان کی کال پر جیل بھرو تحریک کی قیادت کرتے ہوئے وعدے کے مطابق پہلی گرفتاری دینا باعثِ فخر ہے‘۔
انہوں نے کہا کہ ’یہ تحریک تب تک جاری رہے گی جب تک امپورٹڈ حکومت ملک میں جاری لاقانونیت ختم نہیں کردیتی اور عوامی عدالت میں گزشتہ 10 ماہ کی تباہ کاریوں کا حساب نہیں دیتی‘۔
پی ٹی آئی کے نائب صدر فواد چوہدری نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ اب سے کچھ دیر پہلے شاہ محمود قریشی، اسد عمر، اعظم سواتی، عمر چیمہ اور بہت سارے دیگر لوگوں نے خود کو گرفتاری کے لیے پیش کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے 500 سے 700 کارکن اب تک گرفتاری کے لیے پیش ہوچکے ہیں، پولیس جو پوری تیاری کے ساتھ قیدیوں کی گاڑیاں لے کر آئی تھی وہاں ہزاروں لوگوں کو دیکھ کر پریشان ہے کہ انہوں نے آخر کرنا کیا ہے۔
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اس وقت سی سی پی او آفس اور چیئرنگ کراس کے سامنے تحریک انصاف کے کارکنان بہت بڑی تعداد میں موجود ہیں جو گرفتاری کے لیے وہاں آئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میں پی ٹی آئی کے قائدین اور کارکنان کا اس ردعمل پر پارٹی کی طرف سے شکریہ ادا کرتا ہوں اور یہ تحریک آگے بڑھے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ آج ہمارا مرکز لاہور ہے اور شام تک لاہور میں احتجاج جاری رہے گا، کل یہ احتجاج پشاور منتقل ہوجائے گا جہاں ہماری قیادت اور کارکنان گرفتاری دیں گے۔
فواد چوہدری نے کہا کہ اس کے بعد راولپنڈی، فیصل آباد اور گجرانوالا اور پورے پاکستان میں یہ تحریک پھیلے گی اور اس وقت تک گرفتاریاں دینے کا سلسلہ جاری رہے گا جب تک ہم انتخابات کی طرف نہیں جاتے۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#Jail Bharo Movement' جیل بھرو تحریک شاہ محمود قریشی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوسعت اللہ خان کا کالم : اپنی درگت ہم نے بہت محنت سے بنائی ہے
Next Article نصرت جاوید کا تجزیہ : حکومتی اتحادی اب اپنی عجلت کا خمیازہ بھگتیں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

9 مئی کا بھوت : سید مجاہد علی کا تجزیہ

دسمبر 20, 2025

نو مئی کے ایک اور کیس میں شاہ محمود بری : یاسمین راشد ، محمود الرشید اور دیگر کو 10، 10 سال قید کی سزا

دسمبر 19, 2025

شاہ محمود قریشی ہسپتال سے ڈسچارج ، کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا

دسمبر 10, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی جون 1, 2026
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 1, 2026
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا مئی 31, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.