Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • ملاّؤں کے سامنے بے بس پاکستانی ریاست : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ملتان کے حاجی صاحب اور اداکارہ کے بولڈ لباس کا تنازع : وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈاکٹر ماہ رنگ اور صبغت اللہ بلوچ کی عمر قید کے خلاف دائر اپیلیں سماعت کے لیے منظور
  • فیفا ورلڈ کپ، آخری 5 منٹ میں بازی پلٹ گئی، ارجنٹائن نے انگلینڈ کا 60 سالہ خواب چکنا چور کر دیا
  • مزید کچھ فتاویٰ کی درخواست ہے – یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تازہ ترین»کراچی میں گرمی سے مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی، 150 مویشی ہلاک
تازہ ترین

کراچی میں گرمی سے مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی، 150 مویشی ہلاک

ایڈیٹرجون 25, 202412 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
heat wave
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : شہرقائد میں شدید گرمی سے مختلف علاقوں میں مزید 6 لاشیں برآمد ہوئیں، جس کےبعد دو روز میں مرنے والے افراد کی تعداد 20 ہو گئی ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ہلاکتوں میں اضافہ، 500 سے زائد لاشیں سرد خانے منتقل کی گئیں جبکہ شہر قائد میں شدید گرمی کی و جہ سے 150 مویشی ہلاک ہوگئے ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں سے مزید 7 افراد کی لاشیں ملیں ہیں جس کی عمر35 سے 60 سال کے درمیان ہیں۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والے زیادہ تر افراد نشے کے عادی ہیں جو گرمی کی شدت کو برداشت نہیں کر سکے ہیں۔
ریسکیو حکام کو جامع کلاتھ، گولیمار، سپر ہائی وے سے 3 افراد کی لاشیں ملیں، گلستان جوہر اور لانڈھی سے بھی 2 افراد کی لاشیں ملیں،جبکہ فیڈرل بی ایریا کریم آباد سے ایک شخص جبکہ شاہ فیصل گرین ٹاؤن کے قریب روڈ کنارے سے گدا گر خاتون کی لاش ملی۔تمام لاشیں وقوعہ سے پولیس اسٹیشن اور پھر سرد خانے بھیجی گئی، جبکہ مرنے والوں کی شناخت کا عمل بھی جاری ہے۔شہرِقائد میں 24 گھنٹوں کے دوران مرنے والوں کی تعداد 17 ہو گئی ہے۔
کراچی میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ہلاکتوں میں اضافہ دیکھا گیا، تقریبا 500 سے زائد لاشیں سرد خانے منتقل کی گئیں، ایک ہفتے کے دوران 526 سے زائد لاشیں مردہ خانے لائی گئیں۔ ایک ہفتے کے دوران لائی گئی لاشوں میں 4 گنا اضافہ دیکھنے میں آیا۔
ایدھی حکام کے مطابق آج 86 افراد کی لاشیں سرد خانے لائی گئی23 جون کو 140 افراد کی میتیں، 22 جون کو 90 لاشیں، 21 جون کو 79 افراد کی لاشیں جبکہ 20 جون کو 61 اور 19 جون کو 70 لاشیں سرد خانے لائی گئی۔حکام کا کہنا ہے کہ مردہ خانہ لائی گئی لاشوں میں بیمار،نشئی اورحادثاتی میتیں شامل ہیں۔
ادھرشہر قائد میں صبح کے اوقات سے ہی حبس کی صورتحال رہی جو کہ درجہ حرارت میں اضافے کے ساتھ ہی نمی میں بھی اضافے کا سبب بنی۔شہر قائد میں شدید گرمی کی و جہ دودھ دینے والے جانور بھی شدید متاثر ہوئے ہیں ۔ گرمی سے گرمی کی وجہ سے کراچی کیٹل کالونی میں گزشتہ روز کئی سو جانور مرگئے۔
ترجمان کیٹل فارمز ایسوسی ایشن شبیر ڈار کے مطابق گرمی کی وجہ سے کراچی کیٹل کالونی میں گزشتہ روز کئی سو جانور مرگئے ہیں، تین روز دوران 150 سے زائد جانور ہلاک ہوچکےہیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ شدید مشکلات کے باوجود محکمہ لائیو اسٹاک کے ویٹنری ڈاکٹرز غائب ہے جبکہ بروقت علاج معالجہ نہ ہونے سے فارمرز کو نقصان کا سامنا ہے۔
150 سے زائد جانوروں کے مر جانے کے سبب شہر میں دودھ کی پیداوار بھی متاثر ہونے لگی ہے، کیٹل فارمز ایسوسی ایشن نے اپیل کی ہے کہ محکمہ لائیواسٹاک جانوروں کے دیکھ بھال اور ادویات کو فراہمی کو یقینی بنائے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

شدید گرمی کراچی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleڈاکٹر طاہرہ کاظمی کا کالم : مردانگی ، خواہشات اور بڑھاپا
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : ’عزم استحکام‘ سے عدم استحکام تک
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

کراچی اور بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے تباہی: 23 افراد ہلاک، مزید بارش کا امکان

مارچ 19, 2026

علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد کراچی میں امریکی قونصلیٹ پر حملہ 9 افراد جاں بحق

مارچ 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے جولائی 18, 2026
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 18, 2026
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان جولائی 18, 2026
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت جولائی 17, 2026
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جولائی 17, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.