ملتان ( اے پی پی) دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے شہروں میں کراچی ساتویں نمبرپرہے ۔
اعدادوشمار کے سے حوالے ویب سائیٹ ورلڈ آف سٹیٹکس کے ماہ نومبر کے اعدوادشمارکے مطابق دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والےشہروں میں دہلی پہلے،بیجنگ دوسرے اورڈھاکہ تیسرے نمبر پر ہے ۔دیگرشہروں میں بالترتیب ،ہنوئی ،کلکتہ،شیناینگ ،کراچی ،ممبئی ،منگولیاکادارلخلافہ اولنبتاراورکھٹمنڈو شامل ہیں۔
فیس بک کمینٹ