Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»سرائیکی وسیب»ولی خان نے کہا تھا سیاست میں کبھی ضد نہیں چلتی، نوازشریف نے مجھے ہمیشہ احترام دیا۔ڈاکٹر خاور علی شاہ
سرائیکی وسیب

ولی خان نے کہا تھا سیاست میں کبھی ضد نہیں چلتی، نوازشریف نے مجھے ہمیشہ احترام دیا۔ڈاکٹر خاور علی شاہ

ایڈیٹرجولائی 2, 20226 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان::سینئر سیاست دان اور پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر خاور علی شاہ نے کہا ہے کہ میں نے سیاست میں بہت سے اتار چڑھاؤ دیکھے۔ 1970ءسے عملی سیاست میں ہوں۔ اب تک پانچ مرتبہ رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوچکا ہوں ۔چار مرتبہ آزاد حیثیت میں کامیابی حاصل کی اور ایک مرتبہ پاکستان مسلم لیگ(ن )کے ٹکٹ پر کامیاب ہوا.
خصوصی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میاں نوازشریف میرے ذاتی دوستوں میں سے ہیں۔انہوں نے مجھے ہمیشہ احترام دیا۔میں جب بھی ملاقات کے لیے گیا نوازشریف اور محترمہ کلثوم نواز نے مجھے غیرمعمولی عزت دی اورانہی کے کہنے پرمیں آئی جے آئی اورپھر مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوا۔پرویزمشرف کی جانب سے نوازشریف حکومت کاتختہ الٹے جانے کے باوجود میں نے ن لیگ کے ساتھ طویل وابستگی برقراررکھی۔ انہوں نے کہاکہ حلقے کی عوام نے ہمیشہ مجھ پر اعتماد کیا اوراس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ میں نے عوام کے اعتماد کوٹھیس نہیں پہنچائی۔ انہوں نے کہاکہ میں ایم بی بی ایس ڈاکٹر ہوں اور میں نے اس زمانے میں ایم بی بی ایس کیا جب بہت کم لوگ ایم بی بی ایس کے میرٹ پر پورا اترتے تھے۔ انہوں نے کہاکہ میری پریکٹس بہت اچھی تھی اور میں لوگوں کامفت علاج کرتاتھا لیکن جب میں سیاست میں آیا تو مجھے زیادہ وقت حلقے سے باہررہناپڑتاتھا اورمیں مریضوں کودستیاب نہیں ہوتاتھا۔پھرمجھے محسوس ہوا کہ یہ دونوں شعبے ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ ڈاکٹر کے ساتھ لوگوں کی زندگیاں وابستہ ہوتی ہیں اور اگر لوگ آئیں اور ڈاکٹر موجودنہ ہو تو یہ اچھی بات نہیں۔ انہوں نے کہاکہ 1970کے انتخابات میں بھٹو صاحب کی جانب سے بھی مجھے ٹکٹ کی پیشکش کی گئی لیکن میں اپنے چچا نوبہارشاہ کے حکم پر پی ڈی پی کے امیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑرہاتھا سو میں نے ان کی پیشکش قبول نہیں کی۔انہوں نے مزید کہاکہ سیاست میں ضد کبھی نہیں چلتی۔ مجھے آج بھی خان عبدالولی خان کا یہ جملہ یاد ہے کہ سیاستدان کو اپنے آپشن کھلے رکھنے چاہیے جبکہ بھٹو صاحب نے کہا تھا کہ صحیح وقت پر صحیح فیصلے کرنا ہی سیاست ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Article’دعا زہرا کیس میں سندھ پولیس کے 30 لاکھ خرچ ہوچکے‘
Next Article پنجاب میں مارکیٹیں رات 9 بجے بندکرنےکی پابندی چاند رات تک ختم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 4, 2026

عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم

جون 4, 2026

قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم

جون 3, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.