Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, مئی 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • آتش فشاں کی آواز سُنیے : حامد میر کا کالم
  • معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم
  • کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن
  • ابلیسی طاقتوں کی دھمکیوں کا جواب : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی
  • ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا
  • مغربی بنگال ہندو انتہاپسندوں کے نرغے میں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • آہ پروفیسر حفیظ الرحمن : صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر کی یاد نگاری
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»سموگ : لاہور ہائیکورٹ کی طرف سے نجی دفاتر میں 50 فیصد حاضری کی ہدایت
اہم خبریں

سموگ : لاہور ہائیکورٹ کی طرف سے نجی دفاتر میں 50 فیصد حاضری کی ہدایت

ایڈیٹرنومبر 18, 20211 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
lahore smog
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : لاہور ہائی کورٹ نے شہر میں اسموگ کے باعث حکومت کو ہدایت کی ہے کہ نجی دفاتر کے لیے کورونا وبا کی طرز پر 50 فیصد ملازمین کی حاضری کے ساتھ کام کا نوٹی فکیشن جاری کرے۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ہارون فاروق اور شیراز ذکا وغیرہ کی سموگ سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی۔سماعت کے دوران واٹر اینڈ انوائرنمنٹل کمیشن نے ہائی کورٹ میں سموگ ایمرجنسی پلان پیش کیا۔
پلان میں تجویز دی گئی کہ فصلوں کی باقیات جلانے کے واقعات کی نگرانی کر کے یومیہ بنیادوں پر رپورٹ تیار کی جائے۔واٹر اینڈ انوائرنمنٹل کمیشن کے چیئرمین نے تجویز دی کہ اگر کسی علاقے کا ایئر کوالٹی انڈیکس (فضا کا معیار) 400 اے کیو آئی سے بڑھ جائے تو وہاں اسکول بند کر کے آن لائن کلاسز منعقد کی جائیں۔
ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی تجویز دی کہ اگر کسی علاقے کی فضا کا معیار 500 اے کیو آئی تک پہنچ جائے تو وہاں صنعتوں کو بند کر کے ٹریفک کی تعداد میں 50 فیصد کمی لائی جائے۔پلان میں سفارش کی گئی کہ ہنگامی صورتحال کے پیشِ نظر دھویں کا اخراج روکنے کے نظام کے بغیر کام کرنے والے یونٹس کے خلاف 50 ہزار روپے سے ایک لاکھ روپے تک کا جرمانہ کیا جائے۔
رپورٹ میں انوائرنمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کی جانب سے بتایا گیا کہ پنجاب بھر میں 24 ہزار 41 گاڑیوں کا معائنہ کیا گیا جس میں 8 ہزار 334 گاڑیاں دھویں کا اخراج کرنے والی پائی گئیں، جس پر 5 ہزار 404 کو خبردار کیا گیا جبکہ مجموعی طور پر 46 لاکھ 74 ہزار 694 روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا۔
فیکٹریوں سے متعلق تفصیلات بتاتے ہوئے کمیشن کا کہنا تھا کہ 2 ہزار 183 یونٹس کا جائزہ لیا گیا جس پر 197 مقدمات درج کر کے 245 افراد کو گرفتار کیا گیا جبکہ 245 یونٹس سیل کردیے گئے۔رپورٹ کے مطابق فصلوں کی باقیات جلانے کے 2 ہزار 180 واقعات ہوئے جس پر 864 مقدمات درج کیے گئے اور اس کے نتیجے میں 49 لاکھ 49 ہزار 500 روپے کا جرمانہ کیا گیا۔
رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ صوبے بھر میں 4 ہزار 761 اینٹوں کے بھٹوں کا معائنہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں 797 ایف آئی آر درج کر کے 22 افراد کو گرفتار کیا گیا جبکہ 3 کروڑ 59 لاکھ 28 ہزار روپے سے زائد کا جرمانہ کیا گیا۔کمشین کی رپورٹ پر عدالت نے حکومت کو ہدایت کی کہ نجی دفاتر کے لیے کورونا وبا کی طرز پر 50 فیصد ملازمین کی حاضری کے ساتھ کام کا نوٹی فکیشن جاری کرے۔
عدالت نے واٹر اینڈ انوائرنمنٹل کمیشن کی جانب سے 400 اے کیو آئی والے علاقوں میں اسکول بند کرنے کی تجویز سے اتفاق نہیں کیا۔عدالت نے ہدایت کی کہ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے دفتر میں اسموگ سیل قائم کریں اور اسموگ کے تدارک کے لیے ٹریفک پلان بھی طلب کر لیا۔
علاوہ ازیں عدالت نے ٹریفک کی ایمرجنسی کال لائن قائم کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ایمرجنسی کال سینٹر پر شہری ٹریفک جام کی شکایت کر سکیں گے۔بعد ازاں عدالت نے کل تک کے لیے سماعت ملتوی کر دی۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سموگ لاہور
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleڈاکٹر علی شاذف کا کالم : شوکت خانم کینسر ہسپتال کے واک ان کلینک میں مریضوں کے ساتھ کیا سلوک ہوتا ہے
Next Article عطا ء الحق قاسمی کا کالم:اصغر ندیم سید کا دشتِ امکاں !
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

محسن نقوی: رومانوی شاعر اور ذاکر کی ہمہ جہت شخصیت : ڈاکٹر علی شاذف کا اختصاریہ

جنوری 15, 2026

لاہور: طالبہ کی ’خود کشی‘ کی کوشش، دوسری منزل سے چھلانگ لگادی ، حالت تشویش ناک

جنوری 6, 2026

لاہور کا کھوجی : یاسر پیرزادہ کا کالم

دسمبر 21, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • آتش فشاں کی آواز سُنیے : حامد میر کا کالم مئی 7, 2026
  • معرکہِ حق اور میزائل چوک : وسعت اللہ خان کا کالم مئی 7, 2026
  • کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن مئی 6, 2026
  • ابلیسی طاقتوں کی دھمکیوں کا جواب : صدائے ابابیل / سیدہ معصومہ شیرازی مئی 6, 2026
  • ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا مئی 6, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.