Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»پاکپتن کی نئی پہچان ، بشریٰ بی بی اور عمران : گپ شپ / لیاقت علی ایڈووکیٹ
اختصاریئے

پاکپتن کی نئی پہچان ، بشریٰ بی بی اور عمران : گپ شپ / لیاقت علی ایڈووکیٹ

ایڈیٹراگست 8, 20182 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
liaqat ali advocate
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ہر شہرکی کوئی نہ کوئی خوبی اورخصوصیت ایسی ضرورہوتی ہے جو اسے دوسرے شہروں سے منفرداورمختلف بناتی ہے۔ لاہوروالے اپنی زندہ دلی پرفخر کرتے ہیں۔ انھیں اپنے کھانوں کےذائقوں پربھی ناز ہے۔ کراچی والوں کا دعویٰ ہے کہ دنیا بھرکےجدید فیشن خواہ وہ لباس میں ہوں یا رہن سہن میں کراچی والے اسے اپنانے میں پورے پاکستان میں پہل کرتے ہیں۔ دلی والےکہتے ہیں کہ دلی دل والوں کی ہے جب کہ بمبئی باسیوں کا دعویٰ ہے بمبئی پیسے والوں کی ہے۔
لاہورسے تقریبا دوسو کلو میٹرجنوب مغرب میں واقع پاکتپن کی دنیا بھرمیں وجہ شہرت چشتیہ صوفی سلسلے کی اہم ترین شخصیت بابا فرید شکرگنج کی درگاہ ہے۔ دورنزدیک سے ہزاروں زائرین ہرروز پاکپتن آتےاوربابا جی کے مزارپرحاضری دیتےاورروحانی سکون کی خواہش کرتے ہیں۔عمران خان اوربشریٰ مانیکا کی شادی کی بدولت پاکپتن کی شہرت کی ایک وجہ محترمہ بشریٰ مانیکا کا پاکپتن سے تعلق ہونا بھی بن گئی ہے۔ مجھے پرسوں اتوارکا دن پاکپتن میں گزارنے کا اتفاق ہوا۔ مقامی گپ شپ کے مطابق بشریٰ مانیکا کی روحانی شخصیت کی تعمیروتشکیل میں ان کے شوہر خاورمانیکا کا کرداربنیادی اوراہم رہاہے۔ انھوں نے انھیں پیرنی اورطلسماتی قوتوں پرقدرت رکھنےوالی شخصیت مشہورکرنے میں تین دہائیوں سے زائد عرصہ صرف کیا ہے۔سول سروس سے تعلق رکھنے والےخاورمانیکا بیورو کریٹ ہونے کے ساتھ بڑے زمین داربھی ہیں۔توہم پرستی اورپیرپرستی ان کی گھٹی میں پڑی ہوئی ہے۔ انھوں نے جب ہوش سنبھالا تو پاکپتن میں بابا فرید کی درگاہ سے وابستہ سجادہ نشینوں جنھیں مقامی لوگ دیوان کہتے ہیں کے ٹھاٹھ باٹھ اورعوام میں ان کی پذیرائی ان کی یادداشت کا حصہ بن گئی۔جب کوئی ساتھی افسرخاورمانیکا کو اپنی کسی پریشانی، مشکل یا درپیش مسئلے کے بارے میں بتاتا توخاور فوراً سے اپنی اہلیہ کی روحانی شخصیت سے متعارف کراتا اور اسے اس سے ملنے کی دعوت دے دیتا۔ وہ اپنے ساتھی افسروں اوراپرکلاس کے دوست احباب کو بتاتا کہ آپ کی بھابھی علم الاعداد کی بہت بڑی ماہر ہیں ان سے خوش قسمتی کا ہندسہ پوچھ لو اوروہ دعا بھی کریں گی انشااللہ دلی مراد پوری ہوگی۔ خاور مانیکا کی موثرمارکیٹنگ نے چند ہی سالوں میں بشریٰ مانیکا کو بیوروکریٹک حلقوں میں پیرنی کے طورپرمشہورکردیا بیوروکریٹس کے لئے سب سے بڑا مسئلہ اچھی پوسٹنگ یا بیرون ملک تربیتی کورسزمیں نامزدگی ہی ہوتی ہے۔ چنانچہ خاورکی مسسلسل کوششوں کی بدولت بشری ٰمانیکا اپر کلاس کے مردوزن میں پیرمشہور ہوگئیں۔ ان کی روحانی سرگرمیوں کی بدولت ان کے شوہرخاورمانیکا کواچھی پوسٹنگ حاصل کرنے میں کبھی کوئی مشکل اورپریشانی نہ ہوئی۔ وہ کسٹم گروپ سے تعلق رکھتے ہیں اوراس شعبہ میں موجود رشوت کے وسیع مواقعوں سےخاورمانیکا نے بھرپور استفادہ کیااورخوب خوب مال و دولت اکٹھی کی۔ مقامی لوگوں میں مشہورہے کہ خاور مانیکا نے کبھی اپنے والد کا کام بھی بغیررشوت نہیں کیا کسی دوسرے کا کیا سوال۔ خاور مانیکا نے اپنی اہلیہ کی روحانی شہرت اپنے ساتھی افسروں اوراپرکلاس میں پھیلانے میں تین دہائیاں صرف کیں تب کہیں جاکرانھیں یہ مقام ملا۔ خاورمانیکا میں پاکپتن کےاول خیر قبرستان میں بہت بڑے رقبے پرقبضہ کرکے اپناعالی شان گھرتعمیرکیا ہے۔ بشری مانیکا سےعمران خان کا تعارف اس کی بہن مریم ریاض نے کرایا جو بیرون ملک پڑھاتی ہیں۔ ابتدائی طورپرخیال کیا جاتا تھا کہ عمران خان اورمریم ریاض شادی کریں گے لیکن بشریٰ مانیکا کے ساتھ پیراورمرید سےشروع ہونے والا تعلق میاں بیوی کی شکل اختیار کرگیا۔ جب یہ پوچھا کہ کیا وجہ ہےکہ خاورمانیکا طلاق کے باوجود بشریٰ مانیکا کی تعریف کرتا ہے توجواب تھا کہ خاور نے بطوربیوروکریٹ کھل ڈھل کررشوت لی اورکبھی کسی کا کام بغیرمالی معاونت نے کیا اوراس طرح جوجائیداداس نےبنائی ہےوہ سب بشری ٰمانیکا کے نام پرہے لہذا وہ اس کی مخالفت اوراسے برا بھلا کہہ کر اپنی جائیداد سے ہاتھ نہیں دھونا چاہتا۔ بیوی تو چلی گئی لیکن وہ اپنی زمین جدائیداد سے ہاتھ نہیں دھونا چاہتا۔ یہ محض گپ شپ ہے

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleغلط اثاثہ جات اور تعلیمی قابلیت : سلمان نعیم کی نااہلی کا کیس الیکشن کمیشن کو بھیج دیا گیا
Next Article باجوہ ان کنٹرول ۔۔ محمد حنیف
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت

جون 6, 2026

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد

جون 6, 2026

پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم

جون 5, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت جون 6, 2026
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد جون 6, 2026
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم جون 5, 2026
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.