Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جولائی 2, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی
  • افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج
  • پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی
  • ماؤں کا دکھ سمجھتی ہوں : ٹیوشن سینٹر سانحے کے ذمہ دار وں کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا‘ مریم نواز
  • لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی : 14 بچے جاں بحق
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرے اور گرفتاریاں سزا چیلنج کرنے کا اعلان
  • میرے گھر میں فرشتے نہیں آتے : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں : عمار مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»سرائیکی وسیب»ملتان»مینگو میوزیم اور بوٹینکل گارڈن کا افتتاح ایک تاریخی قدم ہے ۔۔زاہد حسین گردیزی
ملتان

مینگو میوزیم اور بوٹینکل گارڈن کا افتتاح ایک تاریخی قدم ہے ۔۔زاہد حسین گردیزی

ایڈیٹرجولائی 9, 202320 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
zahid gerdaizi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

نامور ماہر زراعت اور مینگو گروورز ایسوسی ایشن کے صدر زاہد حسین گردیزی نے کہا ہے کہ مینگوفیسٹیول کے موقع پر گورنرپنجاب انجینئر بلیغ الرحمن کی جانب سے مینگو میوزیم اور بوٹینکل گارڈن کا افتتاح ایک تاریخی قدم ہے ۔ان خیالات کااظہارانہوں نے مینگو فیسٹیول کے آخری روز اے پی پی سے بات چیت کے دوران کیا۔
زاہد حسین گردیزی نے کہاکہ آموں کے باغات کٹنے کے بعد مینگو گروورز ایسوسی ایشن کی تحریک پر ڈی ایچ اے نے آموں کے باغبانوں کے لیے مثبت اقدامات بھی شروع کردیئے ہیں جن میں بین الاقوامی معیار کا سالانہ مینگو فیسٹیول بھی شامل ہے۔ انہوں نے کہاکہ اس فیسٹیول کے انعقاد میں نوازشریف زرعی یونیورسٹی بھی اپنا کردارادا کررہی ہے اوراس سلسلے میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف علی کی خدمات کونظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ انہوں نے کہاکہ یہ میلہ عوام کے ساتھ باغبانوں کے رابطے کا بڑا ذریعہ بن چکا ہے۔ انہوں نے کہاکہ خوشی کی بات یہ ہے کہ ہمارے مطالبہ پرایک بڑا رقبہ باغات کوکاٹے بغیراصلی حالت میں مینگو اینکلیو (Enclave) کے طورپر محفوظ کردیاگیا ہے ۔اس کے علاوہ چارایکڑ رقبہ مینگو میوزیم اور بوٹینکل گارڈن کے لیے وقف ہے جہاں اعلی معیار کالیکچر ہال ہوگا جو آڈیو ،وڈیو سہولتوں سے آراستہ ہوگا اوراس کی تعمیر میں بین الاقوامی معیار کو مدنظررکھا جائے گا۔اسی کے ساتھ آموں کی تاریخ کے حوالے سے لائبریری اور ریڈنگ روم ہوگا۔ایک کیفے ٹیریا اور ریسرچ لیبارٹری بھی قائم کی جارہی ہے۔
بوٹینکل گارڈن میں دو ایکڑ پر محیط آموں کے دوہزار ایک پودے لگائے جائیں گے جن میں دنیابھر کے آم پیدا کرنے والے ممالک سے ان کی پانچ اہم ترین ورائٹیاں منگوا کر کاشت کی جا ئیں گی۔ یہ بوٹینکل گارڈن مینگو سٹی ملتان کو نئی شناخت دے گا۔ یہ اپنی نوعیت کا منفرد میوزیم ہوگا۔زاہد حسین گردیزی نے کہاکہ ہمارے ہارٹیکلچر ماہرین آنے والے وقتوں کے لیے ٹشوکلچر سے آموں کی بہتر ورائٹیاں تیارکرسکیں گے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleملتان کے سب سے بڑے فضائی حادثے کو 17برس بیت گئے
Next Article عالمگیر ترین نے خودکشی سے قبل منگیتر سےکال پر کیا بات کی ؟ پولیس نے پتہ لگالیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ

جولائی 2, 2026

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی

جولائی 2, 2026

افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج

جولائی 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • لاہور سانحہ میں جاں بحق بچوں کا خون کس کے ہاتھوں پر ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 2, 2026
  • خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلیش فلڈ سے چھ افراد ہلاک، 19 زخمی جولائی 2, 2026
  • افغانستان کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فضائی حملوں کے دعوے: افغان طالبان کے چار ڈرونز مار گرائے، پاکستانی فوج جولائی 1, 2026
  • پانی کا تنازعہ برصغیر میں خطرناک جنگ کا سبب بن سکتاہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 1, 2026
  • یکم جولائی سےایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو گرام کمی جون 30, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.