Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جنوری 18, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کراچی پولیس کا 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کے ملزمان گرفتار کرنے کا دعویٰ
  • پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ : فرید اللہ چودھری ، ذمہ دار صحافت اور فکری عمل کا استعارہ
  • خاران میں مسلح افراد نے تین بینک لوٹ لیے : تھانے پر حملہ ۔۔ 12 شدت پسند مقابلے میں مارے گئے : آئی ایس پی آر
  • ملالہ ہمارا فخر ہے : وجاہت مسعود کا کالم
  • معروف شاعر ، دانش ور ، براڈ کاسٹر منور جمیل قریشی کی چوتھی برسی خاموشی سے گزر گئی
  • توجہ کا باعث بنا عشرت فاطمہ کا پیغام :حقیقت کیا ہے ؟ ۔۔ ۔ نصرت جاوید کا کالم
  • بھارتی عدالت نے حریت رہنما آسیہ اندرابی کو مجرم قرار دے دیا
  • محسن نقوی: رومانوی شاعر اور ذاکر کی ہمہ جہت شخصیت : ڈاکٹر علی شاذف کا اختصاریہ
  • ٹال مٹول ختم ، ملتانی اب ٹال زون کو نہیں ٹال سکیں گے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • سعید مہدی کی گواہی : جب بھٹو نے ضیاء کے نام معافی نامہ لکھنے سے انکار کیا : حامد میر کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»مریم نواز اسپتال سے گھر منتقل، تمام سرکاری مصروفیات منسوخ
اہم خبریں

مریم نواز اسپتال سے گھر منتقل، تمام سرکاری مصروفیات منسوخ

رضی الدین رضینومبر 4, 202423 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور: مریم نواز کو اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا، جس کی وجہ سے ان کی تمام سرکاری مصروفیات منسوخ کردی گئی ہیں۔
اسپتال ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طبیعت میں بہتری آئی ہے، جس کے بعد انہیں اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ مریم نواز کو گزشتہ رات طبیعت خراب ہونے پر شریف میڈیکل سٹی کمپلیکس میں داخل کروایا گیا تھا۔
مریم نواز کو گلے کے شدید انفیکشن کی شکایت ہوئی تھی، جس کے بعد ان کے طبی معائنے اور علاج کے بعد معالجین نے مریم نواز کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی آج کی تمام سرکاری مصروفیات منسوخ کر دی گئی ہیں۔
قبل ازیں پارٹی ذرائع کی جانب سے بتایا گیا تھا کہ مریم نواز کو ناسازیٔ طبیعت کی و جہ سے اسپتال داخل کروایا گیا تھا اور اس وجہ سے ان کی بیرون ملک روانگی معالج کی اجازت سے مشروط ہو گئی ہے۔
مریم نواز کو آج رات لندن کے لیے روانہ ہونا تھا۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی بیرون ملک روانگی اب ان کے معالجین کی اجازت سے مشروط ہوگی۔
وزیر اعلیٰ کا دورہ لندن ایک ہفتہ پر محیط ہو سکتا ہے۔ وہ وزارت اعلیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار بیرون ملک روانہ ہوں گی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز شریف کا لندن سے اکٹھے وطن واپس آنے کا امکان ہے۔
دوسری جانب سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے اس حوالے سے بتایا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف گزشتہ شب طبیعت کی خرابی پر شریف میڈیکل سٹی کمپلیکس آئی تھیں ، جہاں ان کا تائیرائیڈ کا چیک اپ ہوا۔
(بشکریہ:جیو نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Article’اب اس عدالت میں نہیں آؤں گی‘، بشریٰ بی بی عدالت میں رو پڑیں
Next Article نصرت جاوید کا کالم : عاشقانِ عمران کی ٹرمپ سے وابستہ امیدیں
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

نشتر میں ایڈز کا معاملہ : ملتان پولیس نے معطل وائس چانسلر اور ڈاکٹر طلب کر لیے

نومبر 23, 2024

نامور اداکار عابد کشمیری انتقال کرگئے

اکتوبر 11, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کراچی پولیس کا 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کے ملزمان گرفتار کرنے کا دعویٰ جنوری 17, 2026
  • پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ : فرید اللہ چودھری ، ذمہ دار صحافت اور فکری عمل کا استعارہ جنوری 17, 2026
  • خاران میں مسلح افراد نے تین بینک لوٹ لیے : تھانے پر حملہ ۔۔ 12 شدت پسند مقابلے میں مارے گئے : آئی ایس پی آر جنوری 17, 2026
  • ملالہ ہمارا فخر ہے : وجاہت مسعود کا کالم جنوری 17, 2026
  • معروف شاعر ، دانش ور ، براڈ کاسٹر منور جمیل قریشی کی چوتھی برسی خاموشی سے گزر گئی جنوری 17, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.