Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 19, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»منفی باتوں میں آنیوالے آج جیلوں میں ہیں، انکو پوچھنے والا کوئی نہیں: مریم کا طلبہ سے خطاب
اہم خبریں

منفی باتوں میں آنیوالے آج جیلوں میں ہیں، انکو پوچھنے والا کوئی نہیں: مریم کا طلبہ سے خطاب

ایڈیٹرمئی 30, 202510 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
maryam nawaz
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لیہ میں طلبہ کو 9 اور 10 مئی کا فرق سمجھنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ سب کے سامنے ہے کہ 9 اور 10 مئی کو کس نے کیا کیا، منفی باتوں میں آنے والے آج جیلوں میں پڑے ہیں، ان کو پوچھنے والا کوئی نہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لیہ یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ اور اسکالرشپس کی تقسیم کی تقریب سےخطاب کیا اور کہا کہ مجھے خوشی ہےکہ وسائل کی کمی کے باوجود اچھی کارکردگی دکھائی، اسکالرشپ، لیپ ٹاپ کیا جوکچھ میرےپاس ہے آپ کو دینا چاہتی ہوں، ماں باپ کے پاس وسائل کی کمی ہو تو ریاست کو ماں بننا چاہیے۔
ان کا کہنا تھاکہ میں اسکالرشپس 30 ہزار سےبڑھاکر 50 ہزار کردیے، 30سے 40 ہزار لیپ ٹاپ سےایک لاکھ لیپ ٹاپ سالانہ کردیے، اپنے ریسرچ کے لیے گیجٹ کی ضرورت ہے تو کسی کی طرف دیکھنا نا پڑے، یہ نا دیکھنا پڑے کہ ماں باپ میری خواہش پوری کرسکتے ہیں یا نہیں۔
مریم نواز کا کہنا تھاکہ بچوں سے بات کررہی تھی تو ان کی جذباتی کہانیوں کا علم ہوا، کسی کی ماں نہیں، کسی کے باپ کی سبزی کی دکان ہے، آپ کو میرا شکریہ ادا نہ کریں، یہ آپ کا حق ہے، یہ پہلا سال ہے، وقت گزرنے کے ساتھ مزید بہتری لانے کی کوشش کریں گے، کوشش ہوگی کہ پنجاب کا کوئی بچہ وسائل کی کمی پرتعلیم سےمحروم نہ رہ جائے۔
انہوں نے اعلان کیا کہ لیہ میڈیکل کالج کی تعمیر فوراً شروع کی جائے گی، ڈیڑھ ارب روپے لیہ یونیورسٹی کے لیے مختص کیےہیں، 50ہزار اسکولوں میں ایک سال بعد کسی چیز کی کمی نہیں ہوگی۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھاکہ میں آپ کو کہنا چاہتی ہوں کہ ہم نے جنگ جیتی ہے، پاکستان معیشت میں چھوٹا ہونے کے باوجود بھارت سے جنگ جیتا جب قوم سیسہ پلائی دیوار بن جائے تو کوئی اسے ہرا نہیں سکتا، قوموں کو میزائل تباہ نہیں کرتے، غلط راستہ تباہ کرتا ہے۔
ان کا کہنا تھاکہ غلط راستے کی ترغیب دینے والوں کی باتوں میں نہیں آنا جو ان کی باتوں میں آگئے، وہ جیلوں میں پڑے ہیں، جیلوں پرپڑے افراد کے ماں باپ رو رہے ہیں، انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں اور جن کے کہنے پر بچے جیل میں گئے وہ آرام سے بیٹھے ہیں۔
مریم نواز کا کہنا تھاکہ میں آپ کو 28 مئی، 9 مئی اور 10مئی کا فرق سمجھاناچاہتی ہوں، نواز شریف نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا، آج جنگ نے بتادیاکہ 9 مئی، 10 مئی اور28 مئی کو کس نے کیا کیا، اپنی قوم کےلیے فیصلہ کرنا آسان نہیں جو نہیں ڈرتا وہ اس ملک کا سچا بیٹا اورسچی بیٹی ہے، ان کوپتہ لگ گیا، مجھے بتانے کی ضرورت نہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایک واقعے نے سب بتادیا جو قومیں شہیدوں کی قبروں کو روندیں وہ کچرے میں گرتی ہیں جواحترام کرتی ہیں وہ سراٹھاکرجیتی ہیں،آپ نےوہ والی قوم بنناہے جب ملک کی سرحدوں کی بات آتی ہے تو وہ فیصلہ کرتےہیں، ہمیں اپنی قوم کو کسی کے آسرے پر نہیں چھوڑنا، ہم ائیرچیف کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں، ریسکیواہلکاروں سمیت جس نے جو خدمت کی ہے سب کوخراج تحسین پیش کرتےہیں۔
ان کا مزید کہنا تھاکہ جنہوں نے وردی کو جلایا تھا انہوں نےقوم کی طاقت کو جلایا، بارڈر پر وہی وردی والے آپ کے ملک کےلیے شہید ہوئے۔
(بشکریہ:جیونیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اسکالرشپس لیپ ٹاپ مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاوید کا تجزیہ : آذری احسان فراموش نہیں
Next Article حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ فری سندھ میں موٹر سائیکل سواروں کو 2 ہزار روپے ماہانہ ملیں گے

اپریل 3, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

وزیراعلیٰ پنجاب کا کل بسنت کی اپنی تمام مصروفیات منسوخ کرنے کا اعلان

فروری 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا اپریل 18, 2026
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے اپریل 18, 2026
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 18, 2026
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.