Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تم جیو ہزاروں سال : پاکستان نے ہزارویں میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»مریم نواز28 جنوری کو پاکستان واپس پہنچیں گی:رانا ثنا اللہ کا اعلان
اہم خبریں

مریم نواز28 جنوری کو پاکستان واپس پہنچیں گی:رانا ثنا اللہ کا اعلان

ایڈیٹرجنوری 22, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Maryam-Nawaz-before-JIT-1
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لندن: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے لندن میں مسلسل تیسرے روز پارٹی رہنماؤں کے اجلاس کی صدارت کی جس میں مریم نواز کی آئندہ ہفتے وطن واپسی اور انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ لندن میں سٹین ہوپ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں مریم نواز، وزیرداخلہ راناثنااللہ، جاوید لطیف، سینیٹر افنان اللہ خان اور سابق سینیٹر چودھری سعود ماجد نے بھی شرکت کی۔

اجلاس میں نواز شریف کی وطن واپسی اور پارٹی الیکشن حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سٹین ہوپ ہاؤس کے باہر جب صحافیوں نے سوال کیا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں صوبائی انتخابات کے لیے پارٹی الیکشن مہم کی قیادت کون کرے گا تو نواز شریف نے جواب دیا کہ وہ اس معاملے پر بھی جلد بات کریں گے۔اس کے علاوہ مسلم لیگ (ن) کے قائد سے جب سوال کیا گیا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) غیر متنازع نگراں سیٹ اپ پر تنازع کیوں کررہی ہے تو نواز شریف نے جواب دیا کہ ’یہ ان کا منشور ہے‘۔

ذرائع نےبتایا کہ پارٹی الیکشن حکمت عملی پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نے رانا ثنااللہ کو خاص طور پر لندن میں طلب کیا تھا۔راناثناللہ نے صحافیوں کو بتایا کہ پلان میں کچھ تبدیلی کی گئی ہے، مریم نواز دبئی کے لیے 27 جنوری کو روانہ ہوں گی اور 28 جنوری کو لاہور پہنچے گیں۔ایک صحافی نے سوال کیا کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) میں اختلافات پیدا ہوں گے اور کیا مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما پیر امین الحسنات کی پی ٹی آئی میں شمولیت ان میں سے ایک ہے؟ جس پر راناثنااللہ نے جواب دیا کہ ’ہم نے پیر پیر امین الحسنات کو آخری مرتبہ ہونے والے عام انتخابات میں ٹکٹ نہیں دیا تھا اور میں نے انہیں گزشتہ 5 سالوں سے نہیں دیکھا، غالباً وہ سمجھتے ہیں کہ مسلم لیگ (ن) میں ان کی کوئی جگہ نہیں ہے تو انہیں نے اپنا راستہ تبدیل کردیا‘۔

بشکریہ ڈان نیوز

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

# Rana Sanaullah #gird o pesh #girdopesh #interior minister #Interior Minister Rana Sanaullah #london #nawaz sharif #pakistan #Pakistan Muslim League-Nawaz #peer hasnat #PML-N #Rana Sanaullah says Maryam Nawaz to land in Pakistan on Jan 28 #underwent throat surgery maryam nawaz مریم نواز
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleحقائق تلخ،مسائل کا معجزاتی حل موجود نہیں،مشکل فیصلے کرنا ہوں گے:شاہد خاقان
Next Article عمران خان حملہ کیس:جے آئی ٹی سربراہ پر اعترض کے بعد ممبران ہی تبدیل کردیئے گئے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ فری سندھ میں موٹر سائیکل سواروں کو 2 ہزار روپے ماہانہ ملیں گے

اپریل 3, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی جون 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.