Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مظفر آباد میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے میں 20 شہادتوں کی تصدیق
  • آزاد کشمیر میں ہڑتال اور بداعتمادی کی فضا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مری حادثہ، ملتان سوگوار : ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے 10 افراد کی میتیں ناقابلِ شناخت
  • ڈاکٹر علی شاذف : زمانے کی دھول میں چھپا سچ : محمد عمران کا کتاب کالم
  • رات گئے شدید حملوں کے بعد ایران کے خلاف امریکی جوابی کارروائیاں ختم
  • کوئٹہ : سرکاری ملازم نے مبینہ طور پر بیوی اور چار بچوں کو قتل کرکے خودکشی کر لی
  • ڈکار مینیجمنٹ فورس اور بریتھ ریگولیشن اتھارٹی :شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مار چ شروع
  • جنگ کے دو متوالوں کے درمیان پھنسے صدر ٹرمپ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عدلیہ سے مکالمے کی ضرورت : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»سندھ»ﮨﻮ ﺟﻤﺎﻟﻮ اور سکھر والا پل : (انتخاب) ۔۔ محمود ابڑو
سندھ

ﮨﻮ ﺟﻤﺎﻟﻮ اور سکھر والا پل : (انتخاب) ۔۔ محمود ابڑو

ایڈیٹرجولائی 29, 201733 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
sukhur bridge
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺷﯽ ﮐﯽ ﮨﺮ ﺗﻘﺮﯾﺐ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﺍﻭﺭ ﺍﺧﺘﺘﺎﻡ ۔۔۔ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻟﻮﮎ ﮔﯿﺖ ﮨﻮ ﺟﻤﺎﻟﻮ ﭘﺮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔۔۔
ﺍﺱ ﮔﯿﺖ ﮐﯽ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﺳﮑﮭﺮ ﮐﺎ ﭘﻞ ﮨﮯ۔۔۔
1932 ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﭨﮭﺎﭨﮭﯿﮟ ﻣﺎﺭﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺩﺭﯾﺎﺋﮯ ﺳﻨﺪﮪ ﭘﺮ ﻟﻮﮨﮯ ﮐﺎ ﯾﮧ ﭘﻞ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﮨﻮﭼﮑﺎ ۔۔۔
ﺗﺐ ﺭﯾﻠﻮﮮ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ
ﺍﺱ ﭘﻞ ﭘﺮ ﺭﯾﻞ ﮔﺎﮌﯼ ﭼﻼﻧﮯ ﮐﻮ ﺍٓﻣﺎﺩﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ ۔۔۔ ﮐﮧ ﯾﮧ ﭘﻞ ﺑﻐﯿﺮ ﮐﮭﻤﺒﮯ ﮐﮯ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﺱ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﮐﺎ ﺣﻞ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﻧﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﻧﮑﺎﻻ ﮐﮧ ﺳﮑﮭﺮ ﺟﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺪ ﺳﺰﺍﺋﮯ ﻣﻮﺕ ﮐﮯ ﻗﯿﺪﯾﻮﮞ ﮐﻮ ﭨﺮﯾﻦ ﭼﻼﻧﮯﮐﯽ ﺗﺮﺑﯿﺖ ﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﻗﯿﺪﯾﻮﮞ ﺳﮯ ﭨﺮﯾﻦ ﭼﻼﻭﺍﺋﯽ۔۔ ﺳﮑﮭﺮ ﺟﯿﻞ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻗﯿﺪﯼ ﺟﻤﺎﻟﮯ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮭ ﯾﮧ ﻣﻌﺎﮨﺪﮦ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﺱ ﭘﻞ ﭘﺮ ﺳﮯ ﺭﯾﻞ ﮔﺎﮌﯼ ﭼﻼ ﮐﺮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺗﻮ ﺟﻤﺎﻟﮯ ﮐﯽ ﺳﺰﺍﮰ ﻣﻮﺕ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮ ﮐﮯ اسے ﺍٓﺯﺍﺩ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔
ﭘﻞ ﮐﮯ ﭨﺮﺍﺋﻞ ﮐﯽ ﺗﻘﺮﯾﺐ ﮨﻮﺋﯽ ۔
ﺟﻤﺎﻻ ﺭﯾﻞ ﮔﺎﮌﯼ ﮐﻮ ﭘﻞ ﭘﺮ ﺳﮯ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﺳﮯ ﮔﺰﺍﺭ ﮐﺮ ﺳﮑﮭﺮ ﺳﮯ ﺭﻭﮨﮍﯼ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻟﮯ ﮔﯿﺎ ﺑﮍﺍ ﻣﯿہ ﺍﻭﺭ ﺟﺸﻦ ﻟﮕﺎ ﺍﺱ ﺟﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺟﻤﺎﻟﮯ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﺧﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﮔﯿﺖ ﮔﺎﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﺎ ۔۔۔
”
ﮨﻮ ﻣﻨﮭﻨﺠﻮ ﮐﮭﭩﯽ ﺍٓﯾﻮ ﺧﯿﺮ ﺳﺎﻥ، ﮨﻮ ﺟﻤﺎﻟﻮ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ﮨﻮ ﺟﯿﮑﻮ ﺭﻭﮨﮍﯼ ﻭﺍﺭﯼ ﭘﻞ ﺗﺎﮞ ﮨﻮ ﺟﻤﺎﻟﻮ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ﮨﻮ ﺟﯿﮑﻮ ﺳﮑﮭﺮ ﻭﺍﺭﯼ ﭘﻞ ﺗﺎﮞ ﮨﻮ ﺟﻤﺎﻟﻮ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ﮨﻮ ﻣﻨﺠﮭﻮ ﺟﻤﺎﻟﻮ ﺟﺘﻦ ﺳﺎﮞ ، ﮨﻮ ﺟﻤﺎﻟﻮ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ﺟﮭﯿﻨﺠﺎ ﻭﺍﺭ ﮔﮭﻨﮉﯼ ﺩﺍﺭ ﺍﻻ۔ ﮨﻮ ﺟﻤﺎﻟﻮ۔۔۔۔
ﮨﻮ ﺟﮩﻨﺠﻮ ﺳﺎﺅ ﻟﮑﮍ ﮨﺘﮫ ﻣﯿﮟ۔ ﮨﻮ ﺟﻤﺎﻟﻮ۔۔۔۔
ﮨﻮ ﺟﮩﻨﺠﺎ ﺩﻧﺪ ﮔﻠﻮ ﺑﻨﺪ ﺍﻻ۔ ﮨﻮ ﺟﻤﺎﻟﻮ۔۔۔۔
ﮨﻮ ﺟﮩﻨﺠﯽ ﺳﺎﺋﯽ ﻣﻨﮉﮬﯽ ﭼﯿﭻ ﻣﯿﮟ۔ ﮨﻮ ﺟﻤﺎﻟﻮ۔۔۔
ﻭﮦ ﻣﯿﺮﺍ ﺟﯿﺖ ﮐﮯ ﺍٓﯾﺎ ﺧﯿﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻮ ﺟﻤﺎﻟﻮ
ﻭﮦ ﺟﻮ ﺭﻭﮨﮍﯼ ﻭﺍﻟﯽ ﭘﻞ ﺳﮯ ﮨﻮ ﺟﻤﺎﻟﻮ
ﻭﮦ ﺟﻮ ﺳﮑﮭﺮ ﻭﺍﻟﯽ ﭘﻞ ﺳﮯ ﮨﻮ ﺟﻤﺎﻟﻮ
ﻣﯿﺮﺍ ﺣﻤﺎﻻ ﺟﯿﺖ ﮐﮯ ﺁﯾﺎ ﮨﻮ ﺟﻤﺎﻟﻮ
ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﺎﻝ ﮔﮭﻨﮕﺮﺍﻟﮯ ﮨﯿﮟ۔ﮨﻮ ﺟﻤﺎﻟﻮ
ﺟﺲ ﮐﮯ ﮨﺮﯼ ﻻﭨﮭﯽ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ۔ﮨﻮ ﺟﻤﺎﻟﻮ
ﺟﺲ ﮐﮯ ﺩﺍﻧﺖ ﮔﻠﻮﺑﻨﺪ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ۔ﮨﻮ ﺟﻤﺎﻟﻮ
ﺟﺲ ﮐﮯ ﮨﺮﯼ ﺍﻧﮕﻮﭨﮭﯽ ﺍﻧﮕﻠﯽ ﻣﯿﮟ۔ﮨﻮ ﺟﻤﺎﻟﻮ
ﺍﻭﺭ ﺍﺏ ﮨﻮ ﺟﻤﺎﻟﻮ ﮐﺎ ﯾﮧ ﮔﯿﺖ ﺳﻨﺪﮬﯽ ﺛﻘﺎﻓﺖ ﮐﯽ ﺭﻭﺡ۔۔۔
ﺍﻭﺭ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺷﯽ ﮐﯽ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﺑﻦ ﮔﯿﺎہے ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleامریتا ، ساحر اور امروز کی داستانِ عشق ۔۔ مہر سخاوت حسین
Next Article یہاں شہید ، وہاں ہلاک ۔۔ عمار غضنفر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مظفر آباد میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے میں 20 شہادتوں کی تصدیق

جون 11, 2026

آزاد کشمیر میں ہڑتال اور بداعتمادی کی فضا : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 11, 2026

مری حادثہ، ملتان سوگوار : ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے 10 افراد کی میتیں ناقابلِ شناخت

جون 10, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • مظفر آباد میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے میں 20 شہادتوں کی تصدیق جون 11, 2026
  • آزاد کشمیر میں ہڑتال اور بداعتمادی کی فضا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 11, 2026
  • مری حادثہ، ملتان سوگوار : ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے 10 افراد کی میتیں ناقابلِ شناخت جون 10, 2026
  • ڈاکٹر علی شاذف : زمانے کی دھول میں چھپا سچ : محمد عمران کا کتاب کالم جون 10, 2026
  • رات گئے شدید حملوں کے بعد ایران کے خلاف امریکی جوابی کارروائیاں ختم جون 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.