Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»کشمیری رہنما میر واعظ عمر فاروق کو چار سال بعد رہا کر دیا گیا
اہم خبریں

کشمیری رہنما میر واعظ عمر فاروق کو چار سال بعد رہا کر دیا گیا

ایڈیٹرستمبر 22, 20235 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
mir waiz umar farooq
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

سری نگر : بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو 4 سال سے زائد عرصے تک گھر میں نظربند رکھنے کے بعد رہا کر دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق 50 سالہ کشمیری حریت رہنما میر واعظ عمر کو دیگر سیاسی رہنماؤں کے ساتھ اس وقت حراست میں لیا گیا تھا جب حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی آئینی نیم خود مختاری منسوخ کر کے 2019 میں براہ راست وفاقی حکومت کے زیر انتظام لیا تھا۔
کئی مہینوں تک انٹرنیٹ کی بندش کے بعد بھارت نے مظاہروں پر قابو پانے کے لیے خطے میں مسلح افواج کی تعداد میں اضافہ کردیا تھا تاہم مقبوضہ کشمیر میں متعدد نظربند رہنماؤں کو بعد میں رہا کر دیا گیا تھا لیکن میر واعظ عمر فاروق سری نگر میں اپنی رہائش گاہ پر نظربند تھے۔سری نگر کی جامع مسجد میں 218 ہفتوں کے بعد پہلی بار انہیں نماز جمعہ کی امامت کرتے ہوئے دیکھنے کے لیے ہزاروں نمازی جمع ہوئے تھے۔
گزشتہ ہفتے ایک عدالت نے حکام سے ان کی مسلسل حراست کی وضاحت کرنے کو کہا تھا اور انہوں نے عوام کو بتایا کہ پولیس نے انہیں جمعرات کو آگاہ کیا تھا کہ حکام نے انہیں رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ میری نظر بندی اور اپنے لوگوں سے علیحدگی کا یہ دور میرے لیے میرے والد کی موت کے بعد سب سے زیادہ تکلیف دہ رہا ہے۔
میرواعظ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ہندو قوم پرست حکومت کی طرف سے آئینی تبدیلیوں کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا کہ الحمداللہ ہمارے حوصلے بلند ہیں۔
انہوں نے کہا کہ نریندر مودی نے یوکرین کے بارے میں کہا کہ یہ جنگ کا وقت نہیں ہے، وہ صحیح ہے، اختلافات کو طاقت کے استعمال یا جبر کے بجائے بات چیت سے حل کرنا چاہیے، تاہم انہوں نے متعدد سیاسی قیدیوں کی رہائی کا بھی مطالبہ کیا۔خیال رہے کہ کشمیر بھارت اور پاکستان کے درمیان تقسیم ہے، دونوں ممالک کا متنازع خطے پر مکمل دعویٰ اور اس پر متعدد جنگیں بھی لڑ چکے ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں 1989 میں بھارت کے خلاف شروع ہونے والی بغاوت میں ہزاروں افراد ہلاک ہوئے جن میں بھارتی فوجی، عسکریت پسند اور عام شہری بھی شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق سری نگر میں آج مسجد کے اطراف انسداد بغاوت پولیس اور کمانڈوز سمیت سکیورٹی کی بڑی تعداد تعینات کردی گئی تھی۔
خطے میں امن اور خوش حالی لانے کے مقصد سے چلنے والی تحریکوں نے دوسری جگہوں سے بھارتی شہریوں کو زمین خریدنے اور علاقے میں سرکاری ملازمتیں حاصل کرنے کی بھی اجازت دی ہے، تاہم اس پالیسی کو ناقدین نے ’نوآبادیات‘ کے طور پر مسترد کردیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ متنازع علاقے کی آزادی یا اس کے پاکستان کے ساتھ الحاق کا مطالبہ کرنے والوں کی بھارتی فوجیوں کے ساتھ مسلح جھڑپوں میں نمایاں کمی آئی ہے لیکن اس ماہ تشدد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جہاں اب تک 8 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت کم از کم 14 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

 

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

مقبوضہ کشمیر میر واعظ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleصحافی خالد جمیل دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
Next Article وجاہت مسعود کا کالم : سیاسی استحکام کے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بھارت اسرائیل ہے اور نہ پاکستان فلسطین، اب حملہ ہوا تو ہمارا ردعمل تیز اور وحشیانہ ہوگا:ترجمان پاک فوج

مئی 19, 2025

سیدمجاہدعلی کا تجزیہ : مسئلہ کشمیر ایک بار پھر عالمی ایجنڈے پر

مئی 13, 2025

سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ بندی کے بعد ہوشمندی سے کام لینے کی ضرورت

مئی 11, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.