Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ملتان پی ایس ایل 6 کا سلطان: پشاور زلمی کو 48 رنز سے شکست
اہم خبریں

ملتان پی ایس ایل 6 کا سلطان: پشاور زلمی کو 48 رنز سے شکست

ایڈیٹرجون 25, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
multan sultans
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ابو ظہبی : ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 48 رنز سے ہرا کر پہلی بار پی ایس ایل کا تاج اپنے سر پر سجا لیا ۔ ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو مکمل طور پر بے بس کر کے ٹرافی اپنے نام کر لی
ابوظہبی میں جاری پاکستان سپر لیگ 6 کے فائنل میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ ملتان نے مقررہ 20 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 206 رنز بنائے۔
ملتان سلطانز کے اوپنرز شان مسعود اور محمد رضوان نے مل کر ساتویں اوور میں اپنی ٹیم کے لیے نصف سنچری مکمل کی اور ذمہ درانہ بیٹنگ کرتے ہوئے سکور کو 68 تک پہنچایا۔لیکن شان مسعود زلمی کے باؤلر محمد عمران کی ایک آہستہ گیند پر رنز بنا کر بولڈ ہو گئے جس کے بعد محمد رضوان 30 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوئے۔پشاور زلمی کی جانب سے یہ دونوں وکٹیں محمد عمران نے لیں۔
سلطانز کے صہیب مقصود نے 27 گیندوں جبکہ رائیلی روسوو نے صرف 20 گیندوں پر نصف سنچریاں بنائیں لیکن اپنی نصف سنچری کے مکمل ہونے کے فوراً بعد اگلی ہی گیند پر رائیلی روسوو ثمین گل کے ہاتھوں آؤٹ ہو گئے جبکہ صہیب مقصود 65 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔رائیلی روسوو کے بعد جانسن چارلز بھی ثمین گل کی ہی گیند پر بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔
پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے فائنل میں ملتان سلطانز کے 207 رنز کے تعاقب میں پشاور زلمی نے 17 اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنا لیے تھے نویں آؤٹ ہونے والے کھلاڑی عماد بٹ تھے جو سات رنز بنا کر عمران خان کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔عمران طاہر نے زلمی کے چھٹے اور ساتویں اورآٹھویں کھلاڑی کو اوپر تلے پویلین کی راہ دکھا دی۔ روتھرفورڈ کو 18 کے انفرادی سکور جبکہ وہاب ریاض اور محمد عمران بنا کوئی رنز بنائے آؤٹ ہوئے۔چوتھی وکٹ اس وقت گری جب رومن پاؤل 23 رنز بنا کر وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ ہو گئے۔ پانچویں آؤٹ ہونے والے کھءاڑی شعیب ملک تھے جنہوں نے 48 رنز بنائے۔ وہ پندرھوین اوور کی پہلی گیند پر سہیل تنویر کی گیند کا نشانہ بن گئے۔اس سے پہلے شعیب ملک اور رومن پاول نے محتاط پارٹنر شپ میں کھیل جاری رکھا۔ شعیب ملک کے چند جارحانہ شاٹس کی بنا پر لگنے والے چھکوں نے زلمی کی اننگز کو سہارا دیا۔شعیب ملک بھی کریز پر آنے کے بعد جلد ہی وکٹوں کے عقب میں کیچ ہو گئے لیکن تھرڈ امپائر نے عمران خان کی اس گیند کو نوبال قرار دے دیا۔تیسری وکٹ اس وقت گری جب جوناتھن ویلز چھ رنز کے انفرادی سکور پر رن آؤٹ ہو گئے۔
اس سے پہلے ہدف کے تعاقب میں زلمی کے حضرت اللہ ززئی صرف چھ رنز بنا کر مزربانی کی گیند پر کیچ آؤٹ جبکہ کامران اکمل 36 رنز بنا کر عمران خان کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے۔
یاد رہے کہ پشاور زلمی ایک مرتبہ پاکستان سپر لیگ کی چیمپیئن بن چکی ہے جبکہ ملتان سطانز کی ٹیم پہلی مرتبہ پی ایس ایل کا فائنل جیتی ہے۔فائنل میچ کے لیے پشاور نے اپنی ٹیم میں ایک تبدیلی کی اور عمید آصف کی جگہ ثمین گل کو ٹیم میں شامل کیا ہے جبکہ ملتان سلطانز نے اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پی ایس ایل 6 ملتان سلطانز
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا تجزیہ : مقبوضہ کشمیر میں ہندو راج قائم کرنے کی تیاریاں
Next Article عطا ء الحق قاسمی کا کالم:جامہ تلاشی، جامعہ تلاشی اور تجزیہ تلاشی!
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پی ایس ایل میں ’ سلطان کی واپسی ‘ : سیالکوٹ کی ٹیم نے اپنا نام ملتان سلطانز رکھ لیا

مارچ 3, 2026

علی ترین پھر پی ایس ایل کے لیے ملتان سلطانز خریدنے کے خواہشمند ، بولی میں شامل ہونے کا فیصلہ

جنوری 30, 2026

علی ترین نے ملتان سلطانز کی ملکیت چھوڑنے کا اعلان کردیا

نومبر 25, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.