Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, مئی 2, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا
  • مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»مراد سعید نے ریحام خان کو قانونی نوٹس بھجوادیا
اہم خبریں

مراد سعید نے ریحام خان کو قانونی نوٹس بھجوادیا

ایڈیٹرفروری 27, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
murad saeed
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے اپنے خلاف جاری پروپیگنڈہ اور بہتان تراشی پر وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔
قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ‎مراد سعید کی تمام کامیابیوں کو متنازع بنانے کے لیے آپ کی تحریر کا حوالہ دے کر بہتان تراشی اور غلیظ پروپیگنڈا کیا جاتا ہے، ‎آپ 14 دن کے اندر اپنی تحریر کی وضاحت کر کے معافی مانگیں ورنہ قانونی کارروائی کے لیے تیار ہو جائیں۔
ریحام خان کو جاری لیگل نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ‎آپ کے نام سے پہلے ایک مسودہ لیک ہوا جس کی آج تک آپ نے تردید نہیں کی اور بعد میں شائع کردہ مسودے کا حوالہ دے کر وفاقی وزیر مراد سعید پر تہمت لگائی گئی۔
وفاقی وزیر مراد سعید کی جانب سے جاری قانونی نوٹس کے ساتھ مختلف ٹی وی پروگراموں، تقریروں اور سوشل میڈیا پوسٹس بھی اٹیچ کی گئیں ہیں، اور ان پر ریحام خان سے وضاحت طلب کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ان تمام بہتانوں میں آپ کی تحریر کا نہ صرف حوالہ دیا گیا ہے بلکہ آپ خود بھی اس طرح کے مواد کو شیئر کرتی رہی ہیں ‎ نوٹس میں کہا گیا کہ 14 روز کے اندر وضاحت کریں اور معافی مانگیں ، معافی نہ مانگنے کی صورت میں آپ کے خلاف عدالت سے سخت سزا اور آپ سے ایک ارب ہرجانے دلوانے کی استدعا کی جائے گی۔
پی ٹی آئی رہنما کی جانب سے ریحام کو بھیجے گئے قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ‎مراد سعید پاکستان تحریک انصاف کے طلباء تنظیم کے بانی صدر رہے ہیں، انہوں نے پورے پاکستان میں انصاف یوتھ ونگ کو منظم کیا ۔
‎نوٹس میں بتایا گیا کہ مراد سعید نے ججز بحالی تحریک، ڈرون حملوں کے خلاف مہم، دہشت گردی کے خلاف اور دیگر تحریکوں اور عوامی ایشوز میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے، ‎مراد سعید کو 2013 کے انتخابات میں اپنی سیاسی جدوجہد کی وجہ سے پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن لڑنے کے لیے ٹکٹ دیا گیا اور وہ ریکارڈ تعداد میں ووٹ لے کر رکن قومی اسمبلی بنے۔
وزیراعظم عمران کی سابق اہلیہ ریحام خان کو جاری قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ مراد سعید نے پارلیمانی اور سیاسی میدان میں متحرک کردار ادا کیا ہے اور ملک کی سیاست میں نام بنایا ہے۔
نوٹس میں یہ بھی کہا گیا کہ ‎اسی طرح 2018 کے انتخابات میں بھی مراد سعید کو اپنی جماعت کے ٹکٹ پر دوبارہ عوام کا اعتماد ملا اور انہوں نے بڑی کامیابی حاصل کی،‎ ستمبر 2018 میں وزیر مملکت بنے اور حکومت کے وژن کے مطابق پہلے 100 روز میں اپنی وزارت کے اہداف حاصل کر کے وفاقی وزیر بنے۔
نوٹس میں کہا گیا کہ وفاقی وزیر ‎مراد سعید نے سابق فاٹا آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی کامیاب انتخابی مہم میں اپنی جماعت کی بھرپور نمائندگی کرتے ہوئے پارٹی کا پیغام بہترین انداز میں عوام تک پہنچایا۔
‎قانونی نوٹس کے مطابق حال ہی میں وزارتوں کو دئیے گئے اہداف کی تقریب منعقد ہوئی تھی، جس میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مراد سعید کی وزارت کو دیے گئے 88 اہداف کو سو فیصد حاصل کر نے پر طے شدہ طریقہ کار کے مطابق وزارت مواصلات پہلے نمبر پر آئی۔
لیگل نوٹس میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دنوں آپ کے مسودہ کا حوالہ دے کر وزارت مواصلات کی کاکردگی کو متنازع بنایا گیا جس سے درخواست گزار کی ہتک کے علاوہ وزارت سے منسلک اہلکاروں کی بھی حوصلہ شکنی ہوئی ہے، ‎مراد سعید کی تمام کامیابیوں کو متنازع بنانے کے لیے آپ کی تحریر کا حوالہ دے کر بہتان تراشی اور غلیظ پروپیگنڈا کیا جاتا ہے۔
نوٹس میں کہا گیا ہے کہ مندرجہ بالا تمام نکات کو مد نظر رکھنے ہوئے آپ فوری طور پر مراد سعید سے معافی مانگیں اور وضاحت کریں بصورت دیگر آپ کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی اور آپ کے خلاف ایک ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا جائے گا۔
(بشکریہ: ڈان نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمحمد یوسف خان کا کالم :شجاع آ باد کے علاقے سالے مار کی کہانی
Next Article زاہد مظہر کی خصوصی رپورٹ : کیا سی پیک کا مرکز گوادر کے بجائے اب کراچی ہوگا؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ

مئی 2, 2026

یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم

مئی 1, 2026

کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم

مئی 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ مئی 2, 2026
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم مئی 1, 2026
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم مئی 1, 2026
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار مئی 1, 2026
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ مئی 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.