Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جون 7, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات
  • گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم
  • مظفر آباد ۔۔ کشمیر میں ہنگامے : عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد حراست میں لے لیے گئے
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»لالہ ناصر محمودکا اختصاریہ :وطن پر جوانیاں لٹانے والوں کو قوم کو سلام!
اختصاریئے

لالہ ناصر محمودکا اختصاریہ :وطن پر جوانیاں لٹانے والوں کو قوم کو سلام!

ایڈیٹرستمبر 6, 20216 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
sept defenceday nishan e haider
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

افواج پاکستان ، پاک فضائیہ اور بحریہ کے سرخیلوں کو قوم کا سلام۔ایم ۔ایم۔ عالم تیری جرات ، عظمت، لیاقت، ذہانت اور وطن پرستی کو زبردست خراج عقیدت اس لیے پیش کر رہی ہے قوم کہ 1965ءکی جنگ میں نہ صرف بھارت کو منہ کی کھانا پڑی بلکہ آپ نے دشمن کے پانچ جہازوں کا شکار کرکے دنیا میں پاکستان کا نام سر بلند کیا۔
جنگ بظاہر17دن کی تھی لیکن اتحاد،یگانگت،قومی جذبہ سے سرشار پوری قوم ایک تصویر کی شکل بن کر اللہ کے فضل وکرم سے ازلی دشمن اور جذبہ حب الوطنی سے سرشارجری جوانوں نے بھارت کو ناکوں چنے چبوادئیے۔آج بھی افواج پاکستان اور سکیورٹی اداروں نے اپنی جانیں ہتھیلیوں پر رکھی ہوئی ہیں۔قوم کیسے بھول سکتی ہے سرفروشان پاکستان میجر عزیز بھٹی شہید،راشد منہاس شہید سے لیکر 1965ءکی جنگ کے شہ سواروں کو قوم کا دست بستہ سلام جن کی وجہ سے آج ہم پوری دنیا میں آزاد مملکت کی حیثیت سے پہچانے جاتے ہیں۔
زیست آسان کیے جاتے ہیں
اے وطن تیرے سپاہی لڑ کر
سب کوحیران کیے جاتے ہیں
بنام مودی
یہ جو انسان کے دشمن ہیں سبھی
کس کا نقصان کیے جاتے ہیں
مودی حکومت کے ہاتھوں انسانوں کی تذلیل ہی نہیں ہو رہی بلکہ معصوم بچوں،بیٹے بیٹیوں کے جوانو ں کے خون سے ہاتھ رنگے ہوئے نظر آتے ہیں۔ مودی جوان خوبرو چہروں اور بے گناہ جانثاران کشمیر کی لاشوں کا قبرستان بناتا جارہا ہے اور دنیا کے منصف خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔
میں سلام پیش کرتا ہوں قائد اعظم محمد علی جناح کے افکار کو تدبر کو جنہوں نے اپنی بصیرت سے پاکستان بنایاباوجود اس امر کے پاکستان میں بھی ہر شخص نے دواینٹ کی اپنی اپنی دیوار کھڑی کی ہوئی ہے لیکن پاکستان آج بھی قائم ہے اور ہمیشہ قائم رہے گا انشاءاللہ۔قربان جاؤں اپنے ملک کے سکیورٹی اداروں پراور ہماری عشاق افواج پاکستان کے جری جوانوں پرجنہوں نے 1965ءاور 1971ءکی جنگ سے لیکر آج تک ملک کی دفاع کی خاطر شہادتوں کا نہ رکنے والا سلسلہ قائم ودائم رکھا ہوا ہے۔قوم کا سر فخر سے بلندہے کیونکہ ان شہیدوں کی ماؤں کو سلام،والدین کوسلام،بہنوں،بیٹیوںاور بیواؤں کو سلام۔ان شہیدوں کے بچوں کو سلام عقیدت پیش کرتاہوں جنہوں نے ہمیشہ مادروطن کے دفاع کیلئے خود کو پیش کیا بلکہ ہمیشہ تیار کیا ہوا ہے۔اپنی جوانیاں وطن پر لٹانے کیلئے غازیوں کو سلام۔جو شہادت کا جام ہاتھوں میں تھامے اپنے موروثی دشمن بھارت کے عزائم کو خاک میں ملانے کیلئے ہمیشہ کمر بستہ رہتے ہیں۔میرے ڈھول سپاہیو یاد رکھنا آپ کی شہادتیں بارگاہ رسولﷺ میں، سرداران جنت تمہارے استقبال کیلئے موجود ہیں۔ تمہاری شہادتوں کار نگ ایک نہ ایک دن وارثان کربلاؓ جنت کے سرداران کے آگے سرخرو ہونے کی علامت بنے گا۔پوری قوم آپ کی مقروض ہے تاحیات مرتے دم تک۔آپ عظیم لوگ ہیں۔آپ اور آ پ کی نسلیںپاکستان کے حقیقی وارث ہیں۔پاکستان کا پیداہونے والا ہر بچہ آپ کی شہادتوں پر ناز کرتا ہے۔آپ کے وارثوں کے آگے ہماری نسلوں کی آنکھیں جھکی ہوئی ہیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

جنگ ستمبر
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوسعت اللہ خان کا کالم : کھایا پیا کچھ نہیں ، گلاس توڑا بارہ آنہ
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : سیرینا ہوٹل کابل میں رونمائی اور فواد چوہدری کی حیرت
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

وسعت اللہ خان کا کالم : پینسٹھ کی جنگ، دوسرا رخ

ستمبر 7, 2020

اپنا اپنا چھ ستمبر۔۔وجاہت مسعود

ستمبر 7, 2019

جنگ ستمبر میں مسیحی بھائیوں کا کردار۔۔جاوید یاد

ستمبر 6, 2019

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات جون 7, 2026
  • گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم جون 7, 2026
  • مظفر آباد ۔۔ کشمیر میں ہنگامے : عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد حراست میں لے لیے گئے جون 7, 2026
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم جون 6, 2026
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت جون 6, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.