Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, مئی 30, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نومید ہم مباش کہ رندان بادہ نوش : وجاہت مسعود کا کالم
  • خانیوال میں غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں خاتون کی موت، شوہر گرفتار
  • مْک مْکا یا جنگ کا اگلا راؤنڈ؟ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران امریکہ جنگ بندی: خوش ہونا منع ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا اور ایران معاہدے کے بہت قریب ہیں لیکن ابھی معاہدہ ہوا نہیں : امریکی نائب صدر
  • عالمی لیڈر اور اُن کا لباس ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • مریض عشق پر رحمت خدا کی :وجاہت مسعود کا کالم
  • نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے : بشیر بدر رخصت ہوگئے
  • تین دن میں امریکہ کا ایران پر دوسرا حملہ
  • پاکستانی اخبارات بمقابلہ بی بی سی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»پیاسے کوے کو اب بھوک بھی لگتی ہے ۔۔ ناصر محمود شیخ 🙄😓
اختصاریئے

پیاسے کوے کو اب بھوک بھی لگتی ہے ۔۔ ناصر محمود شیخ 🙄😓

ایڈیٹرنومبر 1, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
crows
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کوے چیلیں بلیاں اللہ کی بےشمار مخلوقات ، تخلیقات میں وہ جاندار اور پرندے ہیں جو پنجروں میں کم اور آزاد و کھلی فضا میں زیادہ نظر آتے ہیں اگر ان کو کھانا حلال ہوتا تو یہ بے چارے انسانی بستیوں میں نظر ہی نہ آتے 😜 کوے کے حوالے سے بہت سی باتیں اور الزام منسوب ہیں 🙄جھوٹ بولے کوا کاٹے ۔۔۔ کالے کوے سے ڈریو 😜 ۔۔
حالانکہ اگر کوے نے ہی جھوٹ بولنے پر ہمیں کاٹنے کی ڈیوٹی دینی ہے تو ہم پاکستانیوں کو کاٹنے کے لئے ایک ارب کوے بھی کم پڑ جائیں یہ بھی باہر سے درآمد کرنا پڑتے یہ مستقل تصور کر لیا گیا ہے کہ آپ کی منڈیر یا چھت پر کوا بول رہا ہو تو مہمانوں کی آمد متوقع ہے ہم کوشش کرتے ہیں کہ کوا اڑ جائے اور دور ہمارے عزیز واقارب کی چھت اور منڈیر پر جا بیٹھےاور ان کے گھر مہمان اللہ کی رحمت بن کر زور شور سے جائیں
انگلش لٹریچر میں سب سے پہلے ایسوپ فیلز نے pitcher and crow کے عنوان سے کہانی لکھی پھر ہندی اردو ادب میں پیاسے کوے کی سٹوری نے عالمی شہرت حاصل کر لی ہر قوم ہر نسل کو پیاسے کوے کی سٹوری ازبر ہے ہم کوے کو پیاسے کے علاوہ کچھ سمجھنے کو تیار نہیں۔۔
دوستو اب بہت ہوگئی اس بیچارے کے ساتھ کیوں نہ اپنی سوچ بدلیں کوا اگر ہماری منڈیر پر آکے واویلا کرے تو ہم اسے محبت سے دیکھیں یقین رکھ لیں کہ یہ مہمانوں کی آمد کی بری خبر دینے نہیں آیا بلکہ یہ خود مہمان بن کر آیا ہےیہ بھوک سے بیتاب ہوکر اپ سے التجا کر رہا ہے کہ کوئی بچھی کچھی روٹی یا بریڈ کا ٹکڑا ہی مجھے دے دیں کہ میں نے بہت پیاس دیکھ لی اب مجھے بھوک بھی لگتی ہے ۔۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کوے
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعشقِ رسول ﷺکی گواہی ۔۔ ڈاکٹر صغرا صدف
Next Article ملتان جیل میں مشقت کرنے والا سرکش دانشور صحافی، سلیم عاصمی ۔۔ ثقلین امام
ایڈیٹر
  • Website

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نومید ہم مباش کہ رندان بادہ نوش : وجاہت مسعود کا کالم مئی 30, 2026
  • خانیوال میں غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں خاتون کی موت، شوہر گرفتار مئی 29, 2026
  • مْک مْکا یا جنگ کا اگلا راؤنڈ؟ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی : نصرت جاوید کا کالم مئی 29, 2026
  • ایران امریکہ جنگ بندی: خوش ہونا منع ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ مئی 29, 2026
  • امریکا اور ایران معاہدے کے بہت قریب ہیں لیکن ابھی معاہدہ ہوا نہیں : امریکی نائب صدر مئی 29, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.