دبئی : پاکستان سپر لیگ کے پلے آف مرحلے کے آخری میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 24 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ پانچ مارچ کو پشاور زلمی کا فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں مقابلہ ہوگا 182 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 157 رنز بنا سکی۔
فیس بک کمینٹ