
لاہور : پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کے کھلاڑی شاہد آفریدی کل پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ شاہد آفریدی تیسرے پلے آف کے دوران زخمی ہو گئے تھے۔ پشاور زلمی نے تیسرے پلے آف میں کراچی کنگز کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
فیس بک کمینٹ