Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 4, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پانچ ہزار سے زیادہ فیس لینے والے سکولوں کو فیس کم کرنے کا حکم
اہم خبریں

پانچ ہزار سے زیادہ فیس لینے والے سکولوں کو فیس کم کرنے کا حکم

ایڈیٹرجنوری 10, 20190 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایک بار پھر 5 ہزار روپے سے زائد فیس لینے والوں اسکولوں کو فیس میں 20 فیصد کمی کا حکم دیا ہے اور ساتھ ہی چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہےکہ یہ حکم تمام اسکولوں کے لیے ہے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے نجی اسکولوں کی اضافی فیسوں سے متعلق کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے صدر، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر سمیت سیکریٹری لاء اینڈ جسٹس کمیشن عدالت میں پیش ہوئے۔ دورانِ سماعت سپریم کورٹ بار کے صدر امان اللہ کنرانی نے عدالت کو بتایا کہ فیسوں میں کمی کے ساتھ ایک اسکول نے بچوں سے سوتیلوں جیسا سلوک شروع کر دیا، بچوں کیساتھ ناروا سلوک ہوا ہے، متعد اسکولوں نے فیس کم کی ہے لیکن عدالتی فیصلے کے بعد اسکول میں بچوں کو حاصل سہولیات میں بھی کمی کرنا شروع کردی گئی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کے نوٹس میں یہ بات بھی لائی گئی کہ ایک اسکول میں ناظرہ قرآن پڑھانا ختم کردیا ہے اور ایک ہزار روپے فیس کم کی ہے۔ اس پر جسٹس ثاقب نثار نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسکول فیسوں میں کمی کے بعد ری ایکشن دکھا رہے ہیں، یہ اسکول عدالت کے فیصلے کا مذاق اڑا رہے ہیں، عدالتی فیصلے کی تضحیک کی جارہی ہے، ہم ان اقدامات کو برداشت نہیں کریں گے، ان لوگوں کو پکڑیں گے اور ان کا ٹرائل کریں گے، ہمارا آرڈر بہت واضح ہے، پانچ ہزار روپے تک فیس لینے والوں کے لیے ایسا نہیں ہوگا لیکن جن کی فیسیں اس سے زیادہ ہیں ان کو کم کرنا پڑیں گی اور چھٹیوں کی فیس بھی واپس کرنا پڑے گی، یہ حکم تمام اسکولوں کے لیے ہے۔ اس موقع پر پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے صدر زعفران الٰہی نے عدالت میں کہا کہ چھٹیوں کی فیس واپس کی تو اسکول بند ہوجائیں گے۔ اس پر چیف جسٹس پاکستان نے برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ بند ہوجانے دیں ایسے اسکولوں کو، جو چھٹیوں کی فیس واپس کرنے پر بند ہوجاتے ہیں، آپ عدالت کو بلیک مل کرنے کی کوش کررہے ہیں۔ چھٹیوں کی فیس واپس نہ کرنیوالوں اسکولوں کے فرانزک آرڈر کا حکم
چیف جسٹس نے ایف آئی اے کو حکم دیا کہ ایسے تمام اسکولوں کا فرانزک آرڈر کریں اور معلوم کریں کہ کتنے اسکول ہیں جنہوں نے چھٹیوں کی فیس واپس نہیں کی۔ سیکریٹری لاء اینڈ جسٹس کمیشن نے عدالت کو بتایا کہ کچھ اسکول کہہ رہے ہیں 5 ہزار پر فیس کم نہیں کریں گے، پانچ ہزار سے اوپر جتنی فیس ہے اس پر کمی کررہے ہیں، اسلام آباد کے ایک اسکول نےکہا کہ غیر منصفانہ عدالتی فیصلے پر معیار کم کرنے پر مجبور ہیں۔ کیس کی سماعت کے سلسلے میں ایف بی آر کے ممبر آڈٹ بھی عدالت میں پیش ہوئے اور بتایا کہ 1.2 ارب روپے ٹیکس اسکولوں نے دینا ہے، 7 اسکولوں کےخلاف کارروائی چل رہی ہے اور کچھ اسکولوں نے ٹیکس کے معاملے پر حکم امتناع لے رکھے ہیں .چیف جسٹس پاکستان نے اس پر بھی برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ دستاویزات نکالیں جس کے مطابق لاہورکےایک اسکول کی ڈائریکٹر 85 لاکھ تنخواہ لے رہی ہیں، عدالتی نشاندہی سے پہلے ایف بی آر سوتا رہتا ہے۔ معزز جج نے ایف بی آر کے ممبر آڈٹ کو حکم دیا کہ جو اتنی بھارتی تنخواہ اور قوم کے بچوں سے بھاری فیسیں لے رہے ہیں آپ ان سے چیک لیں۔ اس موقع پر جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیے کہ پڑھا لکھا پنجاب اور دیگر بس صرف نعرے تھے، پنجاب میں پاکستان کی تاریخ اور سندھ، پختونخوا میں اور پڑھائی جا رہی ہے۔ جسٹس فیصل عرب کا کہنا تھا کہ سندھ میں ایک ایک کمرے کا اسکول بنا ہواہے، وڈیرے کے گھر کے سامنے کمرہ بنا دیا جاتا ہے، وڈیرہ اس میں اپنے ملازم کو ٹیچر لگوا دیتا ہے، وہ سارا دن وہاں بیٹھ کر وڈیرے کے پاؤں دباتا رہتا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ پرائیویٹ اسکولوں کو ریگولیٹ کرنے کے لیے مضبوط ریگولیٹر چاہیے، یہاں مسئلہ یہ ہے کہ ریگولیٹر بھی مل جاتے ہیں، اب اس معاملے کی فائنل سماعت کے بعد عملدرآمد بینچ بنا دیں گے۔ بعد ازاں عدالت نے کیس کی مزید سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleزینب کے قتل کے ایک سال بعد بھی قصور کے بچے غیر محفوظ .. خصوصی رپورٹ
Next Article اختیارات سے تجاوزکا الزام : اعظم سواتی کا استعفیٰ ایک ماہ بعد منظور
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 4, 2026

عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم

جون 4, 2026

قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم

جون 3, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.