فیصل آباد : سینئر صحافی ، ا ے پی پی فیصل آباداور ڈان کے سابق بیورو چیف اور پاکستان فیڈرل اونوں آف جرنلسٹس پی ایف یو جے کی سابق جنرل سیکرٹری شمس الاسلام ناز دل کا دورہ پررنے سی انتقال کر گے ، ان کی عمر 62 سال تھی ان کے پسماندگان میں بیوہ اور تین بیٹیاں شامل ہیں انھیں کل فصل آباد میں سپرد خاک کیا جاۓ گا
فیس بک کمینٹ