ملتان( گردوپیش نیوز) چین دنیا میں سب سے زیادہ سونا استعمال کرنے والا ملک بن گیا ہے ۔ گزشتہ برس چین میں سونے کی کھپت 1151.43ٹن تک پہنچ گئی ۔ یہ گزشتہ کئی برسوں کے مقابلے میں سونے کی سب سے بڑی کھپت تھی ۔چین مسلسل چھ برس سے دنیا میں سب سے زیادہ سونا استعمال کرنےوالاملک ہے۔ .کوم Statistia کے مطابق 2017ء میں چین میں سونے کی مجموعی کھپت 1089.07ٹن تھی جس میں زیورات میں استعمال ہونے والے سونے کی مقدار696.5،ٹن ،سونے کی اینٹوں کے مقدار 276.39ٹن ،صنعتوں میںاستعمال کی مقدار 90.18ٹن جبکہ سونے کے سکوں کی مقدار 26ٹن رہی ۔
فیس بک کمینٹ