• مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصاریئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook Twitter
منگل, دسمبر 5, 2023
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook Twitter YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اے آر وائی نیوز کو جھوٹی خبر نشر کرنے پر عاصمہ شیرازی سے معافی مانگنے کا حکم
  • یہود اور اسلام دشمنی، دونوں پر بات کروں گی: جمائما گولڈ سمتھ کا تجزیہ
  • جنرل باجوہ نے ڈونلڈ لو کے کہنے پر سب کیا، انہیں عدالت بلاؤں گا: عمران خان
  • آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا کیس شامل نہیں
  • الیکشن کمیشن کا نوٹس کام کرگیا، وزارت خزانہ کا 2 روز میں انتخابی فنڈز جاری کرنے کا اعلان
  • سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود پر 12 دسمبر کو فرد جرم عائد کی جائیگی
  • نصرت جاویدکا تجزیہ:ملک کو تحریری آئین کے تحت چلانے کا”جھانسہ”
  • ڈاکٹر صغرا صدف کا کالم:ورنہ ہمیں لاہور چھوڑنا پڑے گا!
  • وجاہت مسعودکا کالم:رائے عامہ کے نام پر رائے مخصوصہ
  • ڈاکٹر اسلم انصاری کے لیے ڈاکٹر نجیب جمال کا محبت نامہ ۔۔بحوالہ ” ملتان شہرِ طلسمات “
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصاریئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»نواز شریف کو جیل سے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا
اہم خبریں

نواز شریف کو جیل سے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا

رضی الدین رضیفروری 15, 20191 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
nawaz hospital
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور: حکومتِ پنجاب کی جانب سے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو سینٹرل جیل لاہور سے جناح ہسپتال منتقل کرنے کی اجازت دیے جانے کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔واضح رہے کہ 69 سالہ نواز شریف کے قیام کی مدت تک کے لیے محکمہ داخلہ پنجاب نے جناح ہسپتال کے پرائیویٹ وارڈ کو سب جیل قرار دے دیا ہے۔نواز شریف کی آمد کے لیے ہسپتال انتظامیہ نے امراض قلب کے وارڈ کے وی آئی پی روم میں ان کا بیڈ لگایا تھا تاہم ذرائع کے مطابق انہیں وہ کمرہ پسند نہیں آیا۔بعد ازاں ذرائع کا کہنا تھا کہ علامہ اقبال میڈیکل کالج کے پرنسپل پروفیسر عارف تجمل، جو ہسپتال میں گائنی شعبے کے سربراہ بھی ہیں، کے کمرے کے ساتھ گائنی وارڈ یونٹ 2 کا ایک کمرہ انہیں پسند آیا جہاں ان کا بیڈ منتقل کردیا گیا۔نواز شریف کے کمرے میں ٹی وی کے لیے ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) کے دفتر میں لگا 32 انچ کا ٹی وی ان کے کمرے میں لگادیا گیا۔اس موقع پر پروفیسر عارف تجمل نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جناح ہسپتال میں ہر علاج کی سہولت موجود ہے۔نواز شریف کی صحت کے حوالے سے سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ مریض کو چیک کرنے سے پہلے کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ مریض کی مرضی کے بغیر اور اس کی صورتحال کے حوالے سے کوئی بات نہیں بتائی جا سکتی۔ انہوں نے بتایا کہ جناح ہسپتال میں کارڈیالوجی کی سہولت موجود ہے اور ٹاپ کلاس کے پروفیسرز ہیں۔
قبل ازیں نواز شریف کی ہسپتال منتقلی پر سیکیورٹی کے حوالے سے پولیس کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے کمرے کو جانے والے راستے پر تین جگہ چیکنگ کی جائے گی اور صرف حکومت کے تشکیل کردہ ڈاکٹرز کے بورڈ کو کمرے تک رسائی ہوگی۔ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے وارڈ کے باہر جیل عملہ تعینات ہوگا اور سیکیورٹی کے انچارج ایس پی ماڈل ٹاؤن علی وسیم ہوں گے۔انہوں نے بتایا کہ سابق وزیر اعظم کی سیکیورٹی کے لیے ایک ڈی ایس پی، دو انسپکٹر اور ایک شفٹ میں 80 اہلکار ہوں گے اور 3 شفٹوں میں اہلکار تعینات ہوں گے۔انہوں نے مزید بتایا کہ ایلیٹ فورس اور سادہ لباس میں الگ الگ نفری تعینات ہوں گی۔
(بشکریہ: ڈان)

فیس بک کمینٹ

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسوشل میڈیا: کریک ڈاؤ ن کیوں ضروری ہے؟ : عماریات / عمار غضنفر
Next Article ملتان سلطانز کو کراچی کنگز کی جانب سے 184 رنز کا ہدف
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

اے آر وائی نیوز کو جھوٹی خبر نشر کرنے پر عاصمہ شیرازی سے معافی مانگنے کا حکم

دسمبر 5, 2023

یہود اور اسلام دشمنی، دونوں پر بات کروں گی: جمائما گولڈ سمتھ کا تجزیہ

دسمبر 4, 2023

جنرل باجوہ نے ڈونلڈ لو کے کہنے پر سب کیا، انہیں عدالت بلاؤں گا: عمران خان

دسمبر 4, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اے آر وائی نیوز کو جھوٹی خبر نشر کرنے پر عاصمہ شیرازی سے معافی مانگنے کا حکم دسمبر 5, 2023
  • یہود اور اسلام دشمنی، دونوں پر بات کروں گی: جمائما گولڈ سمتھ کا تجزیہ دسمبر 4, 2023
  • جنرل باجوہ نے ڈونلڈ لو کے کہنے پر سب کیا، انہیں عدالت بلاؤں گا: عمران خان دسمبر 4, 2023
  • آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا کیس شامل نہیں دسمبر 4, 2023
  • الیکشن کمیشن کا نوٹس کام کرگیا، وزارت خزانہ کا 2 روز میں انتخابی فنڈز جاری کرنے کا اعلان دسمبر 4, 2023
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook Twitter YouTube
© 2023 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.