ڈیرہ مراد جمالی : کوئٹہ سے ملتان آنے والی جعفر ایکسپریس دھماکے کے بعد پٹری سے اتر گئی ۔ دھماکہ ڈیرہ مراد جمالی بس اڈے کے قریب ر یلوے لائن پر ریموٹ کنٹرول کے ذریعے کیا گیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے سے ٹرین کی پانچ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں ۔ابتدائی طور پر متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
فیس بک کمینٹ