کراچی : معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ میرا ووٹ وینا ملک کے ساتھ ہے اور مجھے اس کی راحت عزیز ہے۔ اے آر وائی چینل پر وسیم بادامی کے پروگرام میں مولانا نے وینا ملک اور اسد خٹک کی صلح کرا دی۔ اس موقع پر وینا ملک نے کہا اسد نے مجھ پر تشدد کیا مجھے مارا پیٹا اور میری تذلیل کی اور ایسا تین برسوں کے دوران بار بار ہوا۔ تاہم مولانا طارق جمیل کی گارنٹی پر وینا ملک اسد کے ساتھ صلح پر آمادہ ہو گئیں۔
فیس بک کمینٹ