Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی
  • بشیر ساربان ، جانسن اور باقرخانیوں کی کہانی : نصرت جاوید کا کالم
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»جسٹس فائز عیسیٰ کیس : بینچ تحلیل کرنے سے متعلق حکم نامہ واپس لے لیا گیا
اہم خبریں

جسٹس فائز عیسیٰ کیس : بینچ تحلیل کرنے سے متعلق حکم نامہ واپس لے لیا گیا

ایڈیٹراکتوبر 21, 20193 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Qazi-Faez-Isa-Supreme-Court
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس ختم کرنے سے متعلق درخواستوں کی سماعت کرنے والے 10 رکنی بینچ کو تحلیل کرنے کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے بینچ برقرار رکھنے سے متعلق نیا تحریری حکمنامہ جاری کردیا ہے۔



تحریری حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ عدالت کو بتایا گیا ہے کہ جسٹس مظہر عالم میاں خیل کے قریبی عزیز کے انتقال کی وجہ سے وہ چھٹی پر ہیں اور اب وہ اگلے ہفتے سے دستیاب ہوں گے اس لیے اب اس کیس کی سماعت 28 اکتوبر کو ہو گی۔



بی بی سی کے مطابق ان درخواستوں کی سماعت کرنے والے بینچ کے سربراہ جسٹس عمر عطا بندیال نے یہ اعلان پیر کو ان درخواستوں کی سماعت کے دوران کیا تھا۔اُنھوں نے دوران سماعت کہا کہ اس بینچ کے رکن جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے اس بینچ میں شمولیت سے معذوری ظاہر کی ہے۔



درخواست گزار جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے وکیل منیر اے ملک کا کہنا تھا کہ ان درخواستوں کی سماعت کے لیے فل کورٹ بینچ ہی تشکیل دیا جائے جس پر بینچ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ نئے بینچ کی تشکیل کا اختیار چیف جسٹس کے پاس ہے۔یہ دوسری مرتبہ تھا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس ختم کرنے سے متعلق دائر درخواستوں کی سماعت کرنے والے بینچ کو تحلیل کرنے کا حکم دیا گیا تھا جو اب واپس لے لیا گیا ہے۔



اس سے پہلے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ان درخواستوں کی سماعت کے لیے سات رکنی بینچ تشکیل دیا تھا تاہم درخواست گزار جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور دیگر درخواست گزاروں نے اس سات رکنی بینچ میں شامل دو جج صاحبان جسٹس طارق مسعود اور جسٹس اعجاز الاحسن پر اعتراضات اُٹھائے گئے تھے جس کے بعد یہ بینچ تحلیل کر دیا گیا تھا۔جب پیر کو بینچ تحلیل کرنے سے متعلق اعلان کیا گیا تو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے وکیل منیر اے ملک کا کہنا تھا کہ جب اس بینچ پر کسی نے اعتراض نہیں کیا تو پھر اس کو تحلیل کیوں کیا گیا۔ اُنھوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فل کورٹ بینچ کا فیصلہ موجود ہے کہ وہی بینچ درخواستوں کی سماعت کرے گا جس نے ان درخواستوں کی سماعت کا آغاز کیا تھا۔



پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین امجد شاہ کا کہنا تھا کہ اس بینچ کو بغیر کوئی وجہ بتائے تحلیل کیا گیا ہے اور اگر کوئی نیا بینچ تشکیل دیا گیا تو پاکستان بار کونسل کو اس پر اعتراض ہوگا۔اُنھوں نے کہا کہ اس بینچ میں شامل جج صاحبان نے ان درخواستوں کی تین سماعتیں کی ہیں اور سپریم کورٹ کا حکم بھی ہے کہ اگر ایک بینچ میں شامل ججز نے کچھ سماعتیں کی ہیں تو وہی بینچ درخواستوں کی سماعت بھی کرے۔



اُنھوں نے کہا تھا کہ ’اگر ایک جج نہیں ہے تو اس کا انتظار کیا جاسکتا ہے، جلدی کس بات کی ہے؟‘وکیل رہنما علی احمد کرد کا کہنا تھا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ’کسی کی ریٹائرمنٹ سے پہلے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کا فیصلہ سنایا جانا ضروری سمجھا جا رہا ہے‘۔بینچ تحلیل کرنے کے اعلان کے بعد بینچ کے سربراہ نے یہ معاملہ چیف جسٹس کو بھجوا دیا تھا کہ ان درخواستوں کی سماعت کے لیے نیا بینچ تشکیل دیا جائے۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

جسٹس فائز عیسیٰ سپریم کورٹ فائز عیسیٰ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleجے یو آئی کی تنظیم انصار الاسلام کابینہ اجلاس کے بغیر کالعدم قرار دے دی گئی
Next Article نواز شریف ڈینگی کا شکار : تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

قتل کے مقدمے میں عمر قید پانے والے کو سپریم کورٹ نے 15 برس بعد بری کر دیا

جنوری 20, 2026

تجربہ گاہ اور پیڑ کی بربادی: وجاہت مسعود کا کالم

دسمبر 13, 2025

ججوں کے استعفے اور عدلیہ کی آزادی : سید مجاہد علی کاتجزیہ

نومبر 15, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 25, 2026
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی اپریل 24, 2026
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 24, 2026
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک اپریل 23, 2026
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم اپریل 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.