Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جون 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • سفارتی کامیابی کے بعد وزیر اعظم قومی مسائل پر بھی توجہ دیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پیٹرول کی قیمت میں 74 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
  • امریکا اورایران کے درمیان سوئس مذاکرات ملتوی
  • امریکہ، ایران مفاہمتی یادداشت یا "دستاویزِ شکست” :نصرت جاوید کا کالم
  • کرکٹ کے نام ور صحافی قمر احمد انتقال کر گئے : 400 سے زیادہ تیسٹ میچ کور کرنے کا اعزاز
  • قصّہ ضیاء الحق دَور کے انتخابات اور میاں یٰسین وٹو کے گم ہونے کا : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ملک بھر میں گیس کا شدید بحران : یکم جنوری سے نرخ بڑھانے کا بھی فیصلہ
اہم خبریں

ملک بھر میں گیس کا شدید بحران : یکم جنوری سے نرخ بڑھانے کا بھی فیصلہ

ایڈیٹردسمبر 20, 20190 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
gas
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : پاکستان بھر میں گھروں، گاڑیوں اور صنعتوں میں گیس کی کمی شدت اختیار کر گئی۔ ملک میں گیس کی طلب 6 ارب مکعب فٹ ہے، جبکہ ملکی پیداوار 4 ارب مکعب فٹ ہے۔ گیس کی اس کمی کو دور کرنے کے لیے 90 کروڑ مکعب فٹ ایل این جی درآمد کی جا رہی ہے۔
ملک میں گیس کی طلب اور رسد میں فرق ایک اعشاریہ ایک ارب مکعب فٹ ہے۔دوسری جانب سندھ میں گیس کا بحران برقرار ہے جس کی وجہ سے صنعتوں میں کام متاثر ہوا ہے۔کراچی میں سی این جی اسٹیشن بدستور بند ہیں جس کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ کا نظام مفلوج ہو کر رہ گیا ہے اور شہریوں کو آمدو ورفت میں دشواری کا سامنا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان گیس پورٹ ٹرمینل پر گنجائش سے 50 فیصد کم ایل این جی امپورٹ ہوئی، گیس پورٹ ٹرمینل سے 300 ملین مکعب فٹ گیس پمپ کی گئی۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ زائد گیس ترسیل نہیں کی جا سکتی، سوئی نادرن کے منصوبے کے مطابق گیس منگوائی ہے، پورٹ قاسم سے یومیہ تقریباً 900 ملین مکعب فٹ گیس کی ترسیل ہورہی ہے۔
ادھر لاہور میں گیس بحران شدت اختیار کر گیا، سوئی گیس حکام کے مطابق اس بحران سے نمٹنے کے لیے سوئی ناردرن نے پنجاب میں انڈسٹری اور سی این جی سیکٹر کو گیس فراہمی بند کر دی ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ لاہور کے مختلف علاقوں میں 12 گھنٹے کی گیس لوڈ شیڈنگ جاری ہے جن میں اقبال ٹاؤن، جوہر ٹاؤن، ٹاؤن شپ، گارڈن ٹاؤن، فیروز پور روڈ ، مسلم ٹاؤن،باٹا پور، ہربنس پورہ، کینٹ، سبزہ زار اور وحدت روڈ کے ملحقہ علاقے بھی شامل ہیں۔اندرون شہر بھی پریشر کم ہونے کے باعث ہوٹل اور تندور والے شدید پریشانی کا سامنا کر رہے ہیں۔
دوسری جانب آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جنوری سے گیس کی قیمتیں بڑھانے کی تجاویز وزارت پیٹرولیم کو بھجوا دیں۔ اوگرا نے سوئی ناردرن کے لیے گیس کی فی یونٹ اوسط قیمت میں 82 روپے اور سدرن کے لیے 24 روپے فی ایم ایم بی ٹی فی یونٹ اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔گیس کی قیمت بڑھانے کی تجویز رواں مالی سال کی نظرثانی شدہ درخواستوں کی مد میں دی گئی۔
اوگرا نے سی این اجی، صنعت اور پاور سیکٹر سمیت کھاد کے کارخانوں کے لیے بھی گیس مہنگی کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔روٹی تندوروں کے لیے گیس 221 فیصد، کمرشل سیکٹر کے لیے 31 فیصد اور فرٹیلائز سیکٹر کے لیے 153 فیصد تک مہنگی کرنے کی تجاویز ہیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سوئی گیس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleہیر کے شہر جھنگ کی کہانی ۔۔ ظہور دھریجہ
Next Article ” مجھے اور عدلیہ کو بدنام کیا جا رہا ہے“ : چیف جسٹس کھوسہ عزت و احترام کے ساتھ رخصت
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ٹیرف میں 8 سے 112 فیصد تک اضافہ، سوئی ناردرن گیس کا نیا ٹیرف نافذ

اپریل 8, 2023

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط منظور : حکومت نے عوام پر گیس بم سے حملہ کر دیا

فروری 13, 2023

سرائے عالمگیر میں سوئی گیس کی بدترین لوڈ شیدنگ نے زندگیاں اجیرن کر دیں

جنوری 11, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم جون 21, 2026
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 21, 2026
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی جون 20, 2026
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ جون 20, 2026
  • سفارتی کامیابی کے بعد وزیر اعظم قومی مسائل پر بھی توجہ دیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 20, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.