اہم خبریں

سرگودھا : بچوں کی وڈیوز بنانے کا سکینڈل : ملزم گرفتار

سرگودھا : پاکستان میں بچوں کی وڈیوز بنانے کا سکینڈل منظر عام پر آیا ہے۔ روزنامہ ڈان کے مطابق ایف آئی اے کے سائیبر کرائم ونگ نے ناروے کے سفارت خانے کی نشاندہی پر 45 سالہ سعادت امین کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے فحش وڈیوز برآمد کر لیں ۔ ملزم کمپیوٹر کی تعلیم کے بہانے بچوں کو اپنے کاروبار کا حصہ بناتا تھا اور ان کے والدین کو تین سے پانچ ہزار روپے ادا بھی کرتا تھا ۔ ملزم کے قبضے سے 65 ہزار وڈیو کلپ برآمد ہوئے ۔ ایف آئی نے اس کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا ہے

فیس بک کمینٹ

متعلقہ تحریریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker