Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, مئی 1, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا
  • مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پی ایس ایل 5 :کراچی کنگز اسلام آباد کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی
اہم خبریں

پی ایس ایل 5 :کراچی کنگز اسلام آباد کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ایڈیٹرمارچ 14, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
karachi kings
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے 28 ویں میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں تماشائیوں کے بغیر ہونے والے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم اپنے اہم میچ میں پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 136 رنز ہی بناسکی۔کراچی کنگز نے137 رنز کا ہدف 20 ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔
کنگز کی جانب سے پہلے بیٹنگ کی دعوت پر اسلام آباد کی اننگز کا آغاز محتاط کن رہا۔یونائیٹڈ کے پہلے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی رضوان حسین تھے جو کہ 35 کے مجموعی اسکور پر 17 رنز بنا کر عمید آصف کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔ان کے بعد فل سالٹ بھی 25 رنز بنا کر عماد وسیم کا شکار ہوگئے، ان کے بعد سوائے حسین طلعت کے کوئی بھی وکٹ پر زیادہ دیر نہ ٹھہر سکا ۔
حسین طلعت 37 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جب کہ اس دوران ، کپتان شاداب خان اور کولن انگرام بھی بالترتیب 12 اور 14 رنز بنا سکے۔فہیم اشرف اور ظفر گوہر بھی آخری لمحات میں تیزی سے اسکور کرنے میں ناکام رہے اور 12 اور 13 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔کراچی کنگز کی جانب سے عمید آصف، کرس جورڈن، عماد وسیم ، افتخار احمد اور ارشد اقبال نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔
137رنز کے ہدف کے تعاقب میں کنگز کے اوپنر شرجیل خان اور بابر اعظم نے ٹیم کو تیز اور مستحکم آغاز فراہم کیا۔شرجیل خان 60 کے مجموعی اسکور پر14 گیندوں پر 37 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، ان کی اننگز میں 4 چھکے اور 3 چوکے بھی شامل تھے۔60 ہی کے اسکور پر بابر اعظم بھی 19 رنز بنا کر محمد موسیٰ کی گیند پر بولڈ ہوگئے۔لگاتار 2 وکٹیں گرنے کے بعد کنگز کی ٹیم تھوڑا دباؤ میں نظر آئی اور اس کی وکٹیں گرتی رہیں ، کپتان عماد وسیم نے 34 گیندوں پر 26 رنز کی اننگز کھیلی اور ظفر گوہر کا شکار ہوئے۔137 رنز کا آسان ہدف 20 ویں اوور تک چلا گیا تاہم عمید آصف نے آخری لمحات میں 6 گیندوں پر 13 رنز بنا کر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرادیا۔
کنگز کے دیگر کھلاڑیوں میں کیمرون ڈیلپورٹ،والٹن اور کرس جورڈن نے بالترتیب 11،11 اور 6 رنز بنائے۔اسلام آباد کی جانب سے شاداب خان نے 2 جب کہ محمد موسیٰ ، ظفر گوہر ، عاکف جاوید اور رومان رئیس نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔
خیال رہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کا یہ آخری لیگ میچ تھا اور اسے سیمی فائنل میں جگہ بنانے کیلئے یہ میچ جیتنا ضروری تاہم شکست کی وجہ سے اسلام آباد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہوگیا جب کہ کنگز نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل کراچی کنگز کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleانگلینڈ کا پورا کرکٹ سیزن خطرے میں،ورلڈ ٹی 20 بھی لپیٹ میں،آسٹریلیا کامیاب: عمران عثمانی کا ون ڈے راؤنڈ اپ
Next Article وسعت اللہ خان کا کالم : کورونا آپ سے زیادہ سیانا ہے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا مئی 1, 2026
  • مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ مئی 1, 2026
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام اپریل 30, 2026
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 30, 2026
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا اپریل 30, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.