اہم خبریں
پنجاب : بلدیاتی الیکشن کے آخری مرحلے میں بھی مسلم لیگ ن کامیاب

مسلم لیگ نے پنجاب میںبلدیاتی الیکشن کے آخری مرحلے میںبھی کامیابی حاصل کر لی ۔ جمعرات کے روز پنجاب بھر میں میئر، ڈپٹی میئرز، چیئرمین اور وائس چیئرمینز کے انتخابات منعقد ہوئے ۔ غیر سرکاری نتائج کے مطابق پنجاب کے تمام بڑے شہروں میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گئے ۔
فیس بک کمینٹ