لندن : دسمبر میں واٹس ایپ کے کروڑوں صارفین اس سہولت سے محروم ہو جائیں گے واٹس ایپ اب پرانے فونز میں کام نہیں کرسکے گی ۔اس میسنجر کی سپورٹ تمام بلیک بیری فونز، آئی فون تھری جبکہ کچھ نوکیا اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز پر ختم کی جا رہی ہے یہ سپورٹ دسمبر میں کسی وقت ختم کردی جائے گی،واٹس ایپ کے اس فیصلے سے بلیک بیری کا ہر فون متاثر ہو گا
فیس بک کمینٹ