Share Facebook Twitter WhatsApp Email ملتان: کینٹ کے علاقے میں واقع پرنس ڈیپارٹمنٹل سٹور میں آگ بھڑک اٹھی جس پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا۔ریسکیو 1122کی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ڈیپارٹمنٹل سٹور میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے مالیت کاسامان جل گیا ۔ x فیس بک کمینٹ