ملتان ( رضی الدین رضی سے ) پی ٹی آئی نے سکندر بوسن کو جاری کیا گیا ٹکٹ چند گھنٹے بعد ہی منسوخ کر دیا ہے ۔ این اے154 ملتان کے لئے نہیں یہ ٹکٹ آج ہی جاری کیا گیا تھا تا ہم کارکنوں کے احتجاج کے بعد اعلان کیا گیا ہے کہ ان کو ٹکٹ جاری نہیں کیا گیا اور ان کا نام بھی ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا ہے ۔
فیس بک کمینٹ