Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, مئی 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاک افغان تعلقات اور عالمی تشویش : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • بموں کو ناکارہ بناتے ہوئے پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار ہلاک
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا
  • مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»مولانا لدھیانوی کا نام فورتھ شیڈول سےخارج ، پابندیاں ختم : وزیر اعلیٰ عسکری
اہم خبریں

مولانا لدھیانوی کا نام فورتھ شیڈول سےخارج ، پابندیاں ختم : وزیر اعلیٰ عسکری

ایڈیٹرجون 28, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
ludhianvi maulana
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: کالعدم اہلِ سنت والجماعت (اے ایس ڈبلیو جے) کے سربراہ مولانا احمد لدھیانوی کا نام دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث افراد کی نگرانی کی فہرست ’فورتھ شیڈول‘ سے نکال دیا گیا ہے۔فورتھ شیڈول انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کا ایک حصہ ہے جس کے مطابق جس شخص کا دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہونے کا خدشہ ہے وہ پولیس کی نگرانی میں رہے گا جبکہ اس کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ متعلقہ پولیس تھانے جا کر باقاعدہ اپنی حاضری لگائے۔واضح رہے کہ فورتھ شیڈول میں ایسے افراد کو بھی شامل کیا جاتا ہے جن پر ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا خدشہ ہو، تاہم اس میں نفرت انگیز تقاریر اور کالعدم مذہبی تنظیموں کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے والے افراد شامل نہیں، لیکن عسکریت پسندی میں ملوث افراد شامل ہوسکتے ہیں۔پنجاب کے نگراں وزیرِ اعلیٰ پروفیسر حسن عسکری نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو تصدیق کی کہ کالعدم اہلِ سنت والجماعت کے سربراہ مولانا احمد لدھیانوی کا نام نگراں فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔نگراں وزیرِ اعلیٰ کے مطابق مولانا احمد لدھیانوی کے تمام منجمد اثاثوں کو بھی بحال کردیا گیا ہے جبکہ ان پر عائد سفری پابندی بھی اٹھالی گئی ہے۔نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کے ایک عہدیدار نے ڈان نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ نیکٹا نے پنجاب کے وزارتِ داخلہ کی جانب سے احمد لدھیانوی کا نام فورتھ شیڈول سے نکالنے کے بعد ان کے اثاثوں کو بحال کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کو خط ارسال کردیا ہے۔ادھر پروفیسر حسن عسکری کا کہنا تھا کہ 28 جون کو الیکشن کمیشن مولانا احمد لدھیانوی کے گروپ کے الیکشن میں حصہ لینے کے حوالے سے فیصلہ کرے گا۔واضح رہے کہ کالعدم اہلِ سنت والجماعت پاکستان میں کافی عرصے سے پابندی کا شکار ہے جبکہ آئندہ انتخابات کے لیے اس سے منسلک امیدواروں کے دوسری جماعتوں کے پلیٹ فارم سے کاغذاتِ نامزدگی منظور کرلیے گئے ہیں۔یاد رہے کہ کالعدم جماعت اے ایس ڈبلیو جے کے اورنگزیب فاروفی نے راہِ حق پارٹی کے پلیٹ فارم سے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کراچی سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی ایک ایک نشست سے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے۔الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر موجود دستاویزات کے مطابق اہلِ سنت والجماعت کے صدر ایک امام ہیں جن کا کل اثاثہ 70 لاکھ روپے ہے اور تنخواہ 30 ہزار روپے ماہانہ ہے، جبکہ ان کا کوئی کاروبار، گاڑی یا پھر کوئی دیگر اثاثہ نہیں ہے۔خیال رہے کہ مولانا احمد لدھیانوی، شیخ محمد اکرم کے مقابلے میں (سابقہ حلقہ بندیوں کے مطابق) این اے 89 جھنگ سے 2013 کے انتخابات میں میدان میں آئے تھے جس میں انہیں شیخ محمد اکرم سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، اس جیت کے بعد الیکشن ٹریبیونل نے شیخ محمد اکرم کو نااہل قرار دے دیا تھا،تاہم بعدِ ازاں سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبیونل کا فیصلہ معطل کردیا ۔ خیال رہے کہ سفارتی ذرائع نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان کو باقاعدہ طور پر فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ میں شامل کر لیا گیا ہے، تاہم اس فیصلے کے چند گھنٹے بعد ہی مولانا احمد لدھیانوی کا نام صوبائی وزارتِ داخلہ کی نگراں فہرست سے نکال دیا گیا۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنجی سکول گرمیوں کی تعطیلات کی فیس وصول نہ کریں : سپریم کورٹ کا حکم
Next Article درگاہ کو سجدہ یا چوکھٹ کو بوسہ : عمران خان اور پنکی کی وڈیو پر ہنگامہ برپا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاک افغان تعلقات اور عالمی تشویش : سید مجاہدعلی کا تجزیہ

مئی 3, 2026

بموں کو ناکارہ بناتے ہوئے پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار ہلاک

مئی 2, 2026

حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ

مئی 2, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • پاک افغان تعلقات اور عالمی تشویش : سید مجاہدعلی کا تجزیہ مئی 3, 2026
  • بموں کو ناکارہ بناتے ہوئے پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار ہلاک مئی 2, 2026
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ مئی 2, 2026
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم مئی 1, 2026
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم مئی 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.