Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»درگاہ کو سجدہ یا چوکھٹ کو بوسہ : عمران خان اور پنکی کی وڈیو پر ہنگامہ برپا
اہم خبریں

درگاہ کو سجدہ یا چوکھٹ کو بوسہ : عمران خان اور پنکی کی وڈیو پر ہنگامہ برپا

ایڈیٹرجون 28, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Imran-Khan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان کی بدھ کی رات کو اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی عرف پنکی پیرنی کے ہمراہ پاکپتن میں بابا فرید گنج شکر کی درگاہ پر حاضری کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک ہنگامہ کھڑا ہو گیا جو تاحال سرد ہونے کا نام نہیں لے رہا۔بحث اس بات پر ہے کہ انھوں نے درگاہ کی چوکھٹ پر ’ماتھا ٹیکا‘۔درگاہ پر حاضری کے موقعے پر کسی نے ویڈیو بنا لی جو پہلے تو الیکٹرانک میڈیا پر چلی، پھر دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ایک طرف مخالفین ہیں جو اس عمل کو مذہبی نقطۂ نظر سے تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں تو دوسری جانب تحریکِ انصاف کے حامی اس کے دفاع میں مصروف ہیں۔صحافی مبشر زیدی نے ٹوئٹر پر لکھا: ‘کسی کے مذہبی عقائد میرا مسئلہ نہیں ہیں لیکن عمران خان کی جانب سے ایک درگاہ پر سجدہ پریشان کن ہے۔’عمران خان اور ان کی اہلیہ نے درگاہ پر چادر چڑھائی اور سجادہ نشین عظمت سعید چشتی سے ملاقات کی۔صحافی طلعت حسین نے ٹویٹ کی: ’کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ ویڈیو کلپ اپنی وضاحت آپ کر رہا ہے۔‘کچھ لوگوں نے وضاحت کرتے ہوئے موقف پیش کیا کہ عمران خان نے ماتھا فرش پر نہیں ٹیکا، صرف چوکھٹ کو چوم کر اٹھ کھڑے ہوئے۔کالم نگار مشرف زیدی نے ٹوئٹر پر لکھا: ‘یہ بات دلچسپ ہے کہ عام حالات میں کشادہ ذہنوں والے لوگ بھی درگاہوں کے معاملے پر سخت وہابی نقطۂ نظر اپنا رہے ہیں۔۔۔ وہ لوگ جو ویسے برداشت کا درس دیتے ہیں انھیں کسی کی عبادت پر اعتراض نہیں کرنا چاہیے۔’
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمولانا لدھیانوی کا نام فورتھ شیڈول سےخارج ، پابندیاں ختم : وزیر اعلیٰ عسکری
Next Article لیہ میں سیہڑ گروپ نے پی ٹی آئی چھوڑ دی : چار ٹکٹ واپس کر دئے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 27, 2026

ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم

جون 26, 2026

اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار

جون 26, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 27, 2026
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم جون 26, 2026
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار جون 26, 2026
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم جون 26, 2026
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم جون 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.