سیہون شریف : حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار پر جمعرات کی شام دہشت گردی کے افسوس ناک واقعے میں 70 افراد شہید اور 100 سے زیادہ زخمی ہو گئے ۔ اس افسوسناک واقعے کے بعد پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا ۔ ملک بھر میں سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے ۔
فیس بک کمینٹ