Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, مئی 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاک افغان تعلقات اور عالمی تشویش : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • بموں کو ناکارہ بناتے ہوئے پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار ہلاک
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا
  • مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»تبدیلی اپنے پاس رکھیں :وزیر اعلیٰ خیبر کے معاون کا عہدہ لینے سے انکار
اہم خبریں

تبدیلی اپنے پاس رکھیں :وزیر اعلیٰ خیبر کے معاون کا عہدہ لینے سے انکار

ایڈیٹراگست 27, 20180 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
khyber assembly
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پشاور : وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے نامزد معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ شاہ محمد نے عہدہ لینے سے انکار کر دیا۔شاہ محمد کا کہنا ہے کہ معاون خصوصی کا عہدہ دینا ان کے ساتھ ناانصافی ہے، وہ پچھلے 5 سال بھی مشیر برائے ٹرانسپورٹ رہے۔شاہ محمد نے کہا کہ ان کے بعد پارٹی میں شامل ہونے والے ناتجربہ کار لوگوں کو وزیر لگا دیا گیا ہے، تجربے کے باوجود انہیں دوبارہ مشیر لگا دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے کابینہ سے متعلق فیصلے میرٹ پر نہیں ہیں، خیبر پختونخوا کابینہ کی تشکیل میں صوبے کے جنوبی اضلاع اور فاٹا سے زیادتی کی گئی ہے۔شاہ محمد نے کہا کہ جنوبی اضلاع کے حصے میں صرف مشیر کا عہدہ آیا ہے، حالانکہ جنوبی ضلع نے عمران خان کو وہاں سے جتوایا جہاں پی ٹی آئی کا نام و نشان بھی نہیں تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ پارٹی سے دیرینہ وابستگی کا صلہ یہ دیا گیا ہے، اگر یہ تبدیلی ہے تو ہمیں ایسی تبدیلی نہیں چاہیے، پی ٹی آئی میں امتیازی سلوک کی انتہا دیکھ رہا ہوں، اس لیے پارٹی سے ہر قسم کا عہدہ لینے سے انکار کر دیا ہے۔شاہ محمد نے کہا کہ ایم پی اے ہوں اور رہوں گا جو عوام کی امانت ہے۔خیال رہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے 15 رکنی کابینہ کا اعلان کردیا گیا ہے۔شہرام تراکئی لوکل گورنمنٹ، تیمور سلیم جھگڑا وزیر خزانہ جبکہ محمد عاطف خان وزیر سیاحت کے ساتھ سینیئر وزیر ہوں گے۔سید اشتیاق محکمہ جنگلات، حاجی قلندر لودھی کو محکمہ خوراک کے پی کا قلمدان سونپ دیا گیا۔
( بشکریہ : جیو نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleایف آئی اے کی بہن بھائی سے پوچھ گچھ : مقدمہ سیاسی ہے ،آصف زرداری
Next Article ملتان بنام نیا پاکستان : صدائے عدل / قیصر عباس صابر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاک افغان تعلقات اور عالمی تشویش : سید مجاہدعلی کا تجزیہ

مئی 3, 2026

بموں کو ناکارہ بناتے ہوئے پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار ہلاک

مئی 2, 2026

حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ

مئی 2, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاک افغان تعلقات اور عالمی تشویش : سید مجاہدعلی کا تجزیہ مئی 3, 2026
  • بموں کو ناکارہ بناتے ہوئے پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار ہلاک مئی 2, 2026
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ مئی 2, 2026
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم مئی 1, 2026
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم مئی 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.