Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جولائی 13, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سینئر صحافی راؤ شمیم اصغر انتقال کر گئے
  • ورلڈ کپ میں شرکت کے چند روز بعد جنوبی افریقی فٹ بالر کی پر اسرار موت
  • ڈاکٹر عبادت بریلوی نے کیا دیکھا ؟ وجاہت مسعود کا کالم
  • جی ٹی ایس سے الیکٹرک بس تک کا سفر : شہزاد عمران خان کا کالم
  • شفیق مینگل کے گھر پر حملے میں 17 ہلاکتیں : ڈھائی گھنٹے تک مقابلہ
  • روسی ادب چند مطالعات : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب کا مطالعہ کیوں ضروری ہے ؟ شاکر حسین شاکر کا کتاب کالم
  • Forcing God’s Hand ایک جائزہ : فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی صیہونیوں کا مذہبی فریضہ ہے ؟ ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • ایران پر امریکی حملے اور امن کی رہی سہی امید : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اینکر ریحان طارق کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ : مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام
  • بلوچستان : چار دن میں شدت پسندی کے تین واقعات : 11 فوجی ، 27 پولیس اہلکارجان سے گئے ، 54 شدت پسند بھی مار دیے ۔۔ آئی ایس پی آر
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»ادب»ارشد حسین ارشد نے ملتان کی ادبی تاریخ پر انمٹ نقوش مرتب کیے : ادبی بیٹھک میں ڈاکٹر صلاح الدین حیدر ، حمید رضا صدیقی اور دیگر کا خطاب
ادب

ارشد حسین ارشد نے ملتان کی ادبی تاریخ پر انمٹ نقوش مرتب کیے : ادبی بیٹھک میں ڈاکٹر صلاح الدین حیدر ، حمید رضا صدیقی اور دیگر کا خطاب

ایڈیٹرمئی 16, 202623 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
arshad hussain arshad
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان ۔۔ گردوپیش نیوز ۔۔ارشدحسین ارشدملتان کی چلتی پھرتی تاریخ تھے،وہ خود تو شعر نہیں کہتے تھے نہ انہوں نے کبھی کوئی مضمون لکھا لیکن ادب کے خدمت گار کی حیثیت سے ملتان کی ادبی تاریخ میں وہ انمٹ نقوش چھوڑ گئے ۔ان خیالات کا اظہار سخنورفورم کے زیر اہتمام پنجاب ملتان آرٹس کونسل ملتان کی ادبی بیٹھک میں ان کی یاد میں منعقدہ تعزیتی تقریب میں کیا گیا ۔تقریب کی صدارت نامور ماہر تعلیم ،محقق اور ترقی پسند دانشورڈاکٹر صلاح الدین حیدر نے کی۔مہمان خصوصی معروف سیاسی رہنما ، سابق رکن صوبائی اسمبلی نفیس احمد انصاری تھے ۔ جب کہ مہمانان اعزازمیں ارشدحسین ارشدکے صاحبزادے عادل ذیشان قریشی،ڈاکٹر حمید رضا صدیقی اوروسیم ممتازشامل تھے ۔نظامت کے فرائض تحسین غنی نے سرانجام دئیے ۔اس موقع پرڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل ملتان سلیم قیصر،مخدوم شعیب ہاشمی،عامر شہزاد صدیقی،نورالامین خاکوانی،یاسمین خاکوانی نے خطاب کیا جبکہ ڈاکٹرمختارظفر کا آڈیو پیغام بھی شرکا کو سنایا گیا۔
ڈاکٹر صلاح الدین حیدر نے کہا کہ میرا ارشد حسین ارشد کے ساتھ 1960کے عشرے سے تعلق تھا،وہ ایک درویش صفت اور بذلہ سنج انسان تھے۔ڈاکٹرحمید رضا صدیقی نے کہا کہ ایوانِ ادب میں انہوں نےقومی دنوں پر یادگارتقریبات کرائیں۔نفیس احمدانصاری نے کہا ارشدحسین ارشدایک سیاسی کارکن کی حیثیت سے بھی بہت متحرک رہے وہ رواداری پر یقین رکھتے تھے۔
وسیم ممتاز نے کہا کہ وہ بزرگانِ دین کے ساتھ بے پناہ عقیدت رکھتے تھے۔مخدوم سجاد حسین قریشی کے ساتھ ان کی نیاز مندی تھی اور ان کے تعاون سے ارشدحسین ارشد نے ’’آستانہ زکریا‘‘کے نام سے ایک رسالہ بھی شائع کیا۔ رضی الدین رضی نے کہا ہم نصف صدی سے انہیں ادبی تقریبات میں متحرک دیکھ رہے تھے وہ ادبی بیٹھک کے مستقل رکن تھے اور اسی لیے ہم نے یہ ضروری سمجھاکہ ان کی یاد میں پہلا تعزیتی جلسہ اسی بیٹھک میں منعقد ہو،انہوں نے کہا کہ ان کی کتاب ’’ ملتان ، قدیم وجدید ‘‘ ،ملتان کی تاریخ پر ترتیب دی جانے والی ابتدائی کتابوں میں سے ہےجو آج بھی محققین کو مدد دیتی ہے۔ ارشد حسین ارشد کے صاحبزادے عادل ذیشان قریشی نے کہا کہ انہوں نے بہت مشکل وقت گزارا،انتھک محنت کی لیکن ہماری ہر ضرورت کو پورا کیا ،ہمیں اس قابل بنایا کہ آج ہم معاشرے میں بہتر زندگی گزاررہے ہیں۔ سلیم قیصر نے کہا وہ گروہ بندی پر یقین نہیں رکھتے تھے لیکن جوبات ناگوار گزرتی تھی اس کا بر ملا اظہار بھی کردیتے تھے،انہوں نے کہاان کی خدمات کے حوالے سےایک کتاب کی اشاعت ہم سب پر قرض ہے ۔ تقریب میں یہ اعلان بھی کیا گیا کہ ارشد حسین ارشدکی یادمیں ایک کتاب شائع کی جائے گی۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ادبی بیٹھک ارشد حسین ارشد
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleظہور نظر — ایک مطالعہ : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کا 43 برس پرانا مضمون
Next Article 1xBet.com bukmeker şirkətinin hazırkı iş güzgüsünü, alternativ giriş və mövcud 1xBet.com domenini rəsmi veb saytında tapa bilərsiniz.
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ارشد حسین ارشد ، مخدوم سجاد قریشی اور کھولتے دودھ کا کڑاہا : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم

مئی 15, 2026

ادبی بیٹھک نے مکالمے کو فروغ دیا : سولہویں سالگرہ کی تقریب سے رضی الدین رضی ، ڈاکٹر مقبول گیلانی کا خطاب

جنوری 30, 2026

جاوید یاد نے شاعری کے ذریعے امن و محبت کا پیغام دیا : ادبی بیٹھک میں کتاب کی تعارفی تقریب : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر ، رضی الدین رضی کا خطاب

فروری 7, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سینئر صحافی راؤ شمیم اصغر انتقال کر گئے جولائی 12, 2026
  • ورلڈ کپ میں شرکت کے چند روز بعد جنوبی افریقی فٹ بالر کی پر اسرار موت جولائی 12, 2026
  • ڈاکٹر عبادت بریلوی نے کیا دیکھا ؟ وجاہت مسعود کا کالم جولائی 11, 2026
  • جی ٹی ایس سے الیکٹرک بس تک کا سفر : شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 11, 2026
  • شفیق مینگل کے گھر پر حملے میں 17 ہلاکتیں : ڈھائی گھنٹے تک مقابلہ جولائی 11, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.