Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 4, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تازہ ترین»نام ور اداکارہ شمیم آراء کی چار شادیوں کی کہانی : آج 9 ویں برسی منائی جا رہی ہے
تازہ ترین

نام ور اداکارہ شمیم آراء کی چار شادیوں کی کہانی : آج 9 ویں برسی منائی جا رہی ہے

ایڈیٹراگست 5, 202537 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
shaim aara
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان ۔۔ گردوپیش نیوز ۔پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ و ہدایتکارہ شمیم آرا کی9 ویں برسی آج 5 اگست بروز منگل کو منائی جا رہی ہے ۔
وہ 1938میں ہندوستان میں پیدا ہوئیں،ان کا اصل نام پتلی بائی تھا،شمیم آرا کی پہلی سپر ہٹ فلم سہیلی تھی جس نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔
انہوں نے درجنوں فلموں میں کامیابی سمیٹی جن میں انارکلی،کنواری بیوہ، فرنگی، ہمراز، آگ کا دریا،آنچل اور قیدی شامل ہیں۔شمیم آرا کی جوڑی چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کے ساتھ بہت پسند کی گئی،پاکستان میں پہلی رنگین فلم نائلہ میں انہوں نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔انہیں کامیاب خاتون ہدایت کارہ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ وہ 5 اگست2016 کو وفات پا گئی تھیں ۔
شمیم آراء نے چار شادیاں کیں ۔ پہلی شادی بلوچستان کے ایک رند نامی سردار سے کی ۔ کار کے ایک حادثے میں سردار رند کی موت کے بعد شمیم آرا نے اگفا کلر فلم کمپنی کے مالک گھرانے کے نوجوان عبدالمجید کریم سے دوسری شادی کی۔ شمیم آرا نے تیسری شادی ڈبلیو زید احمد کے بیٹے فرید احمد سے کی۔ یہ شادی بھی طلاق پر ختم ہوئی۔ چوتھی شادی انہوں نے ڈھلتی عمر میں دبیر الحسن سے شادی کی۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#ShamimAra #LegendaryActress #ShamimAraRemembered #PakistaniCinema #GoldenEraOfLollywood #ShamimAraDeathAnniversary #TributeToShamimAra #9thDeathAnniversary #FilmIconShamimAra #LollywoodLegend 🔹 #شمیمآراء #اداکارہشمیمآراء #یادیںشمیمآراءکی #نویںبرسیشمیمآراء #فلمسٹارشمیمآراء #پاکستانیاداکارہ #شوبزکیلیجنڈ #شمیمآراءکاخراجعقیدت #لالی وڈکیدھڑکن
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleداؤدطاہر کی خود نوشت کی تعارفی تقریب میں ڈاکٹر غزالہ خاکوانی کیوں شریک نہ ہوئیں ؟ / اظہر سلیم مجوکہ کا کالم
Next Article نصرت جاوید کا کالم : کل جماعتی کانفرنسیں اور اصل جمہوریت کا قیام
ایڈیٹر
  • Website

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.