Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • اسلام آباد کی کرفیو جیسی صورتِ حال میں ’’ خیر کی خبر ‘‘ نصرت جاوید کا کالم
  • ایران کے لیے محدود ہوتے مواقع : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ارشاد بھٹی معافی مانگ لی : میں لالی ووڈ کوئین ہوں ، معاف کیا : اداکارہ میرا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»’پاک ۔ افغان سرحد پر فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص ہلاک، 12 زخمی‘
اہم خبریں

’پاک ۔ افغان سرحد پر فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص ہلاک، 12 زخمی‘

ایڈیٹردسمبر 15, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
chaman border
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

چمن : ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) چمن حمید زہری کا کہنا ہے کہ پاک ۔ افغان سرحد پر فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص ہلاک اور 12 افراد زخمی ہوگئے۔
بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں حالات ایک بار پھر کشیدہ ہو گئے ہیں جہاں افغانستان کی حدود سے فائرنگ ہوئی ہے۔حمید زہری نے اپنے مختصر بیان میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ واقعے میں 12 افراد زخمی بھی ہوئے۔
قبل ازیں محکمہ صحت بلوچستان کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر وسیم بیگ نے فائرنگ کے مختلف واقعات میں 8 افراد کے زخمی ہونے کا بتایا تھا۔ڈاکٹر وسیم بیگ کا کہنا تھا کہ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز چمن منتقل کیا گیا ہے۔حکام کے مطابق چمن میں کشیدہ حالات کے بعد کوئٹہ کے ہسپتالوں میں بھی ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر کوئٹہ کے سول ہسپتال، بی ایم سی ہسپتال اور ٹراما سینٹر میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔سیکریٹری صحت کے مطابق تمام طبی عملہ، ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو ہسپتالوں میں طلب کر لیا گیا ہے جبکہ ڈاکٹرز، طبی عملہ اور ادویات چمن کے لیے بھی روانہ کردی گئی ہیں۔
وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیااللہ لانگو نے پاکستانی شہریوں پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔انہوں نے ضلعی انتظامیہ کو واقعے میں زخمی ہونے والوں کو تمام طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔
میر ضیااللہ لانگو نے ضلع بھر کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے واقعات کا دوربارہ ہونا امن دشمنی ہے، لہٰذا پاک فوج اپنے بارڈر کا دفاع کرنا جانتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ پالیسی پر یقین رکھتے ہیں، امن کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے، ہماری فورسز اپنی سرحد کا دفاع کرنا جانتی ہیں۔
خیال رہے کہ 11 دسمبر کو افغان بارڈر فورسز نے بلوچستان کے ضلع چمن میں شہری آبادی پر توپ خانے/مارٹر سمیت بھاری ہتھیاروں سے بلااشتعال اور اندھا دھند فائرنگ و گولہ باری کی تھی جس کے نتیجے میں 6 شہری جاں بحق اور 17 افراد زخمی ہوئے تھے۔
( ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پاک افغان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی : پیٹرول 10 روپے لیٹر سستا
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : ملکی معیشت جائے بھاڑ میں ، ابھی پنجاب کا انتخاب جیتنا ہے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستان نے استنبول مذاکرات کی ناکامی کا اعلان کر دیا : طالبان نے ہٹ دھرمی کی ۔۔ عطاء تارڑ

اکتوبر 29, 2025

افغان عوام پاکستان سے کیوں شاکی ہیں ؟ برملا / نصرت جاوید

اکتوبر 21, 2025

چوکی تعمیر کرنے کا تنازع : طورخم میں افغان طالبان اور پاکستانی فورسز کے درمیان جھڑپ

مارچ 4, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت اپریل 25, 2026
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 25, 2026
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 25, 2026
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی اپریل 24, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.