Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کھیل»لانگ مارچ کے باعث سکیورٹی خدشات: پاکستان اور بنگلہ دیش کی انڈر19 ٹیموں کے تمام میچ فیصل آباد سے ملتان منتقل
کھیل

لانگ مارچ کے باعث سکیورٹی خدشات: پاکستان اور بنگلہ دیش کی انڈر19 ٹیموں کے تمام میچ فیصل آباد سے ملتان منتقل

ایڈیٹراکتوبر 29, 20222 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان ( ندیم قیصر سے ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاک بنگلہ دیش یوتھ سیریز کا ترمیمی شیڈول جاری کردیا جس کے بعد پاک بنگلہ دیش یوتھ سیریز کیلئے ہنگامی طور پر ملتان سٹیڈیم پر انتظامات کا آغاز کردیا گیا۔
ترمیمی شیڈول کے مطابق بنگلہ دیش کی ٹیم یکم نومبر کو فیصل آباد پہنچتے ہی بذریعہ روڈ ملتان کیلئے روانہ ہو گی۔پاکستان کی یوتھ ٹیم لاہور سے ملتان پہنچے گی۔سیریز کے اکلوتے چا روزہ میچ سے قبل پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں دوروز 2اور 3 نومبر کو ملتان سٹیڈیم پر پریکٹس کریں گی۔پاک بنگلہ دیش یوتھ ٹیموں کے مابین سیریز کا واحد چار روزہ چار نومبر تا سات نومبر ملتان سٹیڈیم پر کھیلا جائے گا دونوں ممالک کی یوتھ ٹیموں کے مابین تین ون ڈے میچز 10 نومبر ۔12اور 14نومبر کو کھیلے جائیں گے۔ دونوں ملکوں کی یوتھ ٹیمیں دو ٹی 20 میچز 16اور 18نومبر کو مدمقابل ہوں گی ۔بنگلہ دیش کی ٹیم یوتھ سیریز کے اختتام پر 19نومبر کو ملتان سے اپنے وطن کیلئے روانہ ہو جائے گی ۔
دوسری جانب پاک بنگلہ دیش یوتھ سیریز کے تمام میچز ہنگامی طور پر فیصل آباد سے ملتان منتقل کیے جانے بارے کرکٹ بورڈ نے کسی واضح موقف کا اظہار نہیں کیا تاہم ذرائع کے مطابق عمران خان کا لانگ مارچ شروع ہونے کے بعد فیصل آباد میں سیکورٹی کے حوالے سے بعض خدشات کا اظہار کیا گیا تھا۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بنگلہ دیش کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوسعت اللہ خان کاکالم:کایاکلپ انقلاب ہر سماج کا مقدر نہیں
Next Article محمود چوہدری کا اختصاریہ : ایم اے شکور ایک بڑا صحافی جو زمانے کی بے اعتنائی کا شکار ہوا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

فاسٹ بولر سلمان مرزا پر ہراسانی کے الزامات اور جرمانہ : حقیقت کیا ہے ؟

مارچ 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی اپریل 26, 2026
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے اپریل 26, 2026
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت اپریل 25, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.