Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جون 2, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تم جیو ہزاروں سال : پاکستان نے ہزارویں میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
  • اک اور ’ پنکی‘ کا سامنا تھا : مظہر عباس کا کالم
  • نومید ہم مباش کہ رندان بادہ نوش : وجاہت مسعود کا کالم
  • خانیوال میں غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں خاتون کی موت، شوہر گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»لنڈی کوتل: انسدادِ پولیو مہم کا بائیکاٹ، جھڑپ، متعدد گرفتار
اہم خبریں

لنڈی کوتل: انسدادِ پولیو مہم کا بائیکاٹ، جھڑپ، متعدد گرفتار

ایڈیٹرمارچ 30, 20211 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ضلع خیبر:لنڈی کوتل کے نواحی علاقے بازار ذخہ خیل میں ایک تنظیم کی جانب سے مساجد میں اعلانات کئے گئے کہ یہاں کوئی بھی اپنے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے نہیں پلوائیں، جب تک سسوبی کنڈاو کے سرحدی اور تجارتی راستے کو کھول نہیں دیا جاتا اور یہ یقین دہانی نہیں کرائی جاتی کہ بازار ذخہ خیل کے لوگوں کے ساتھ کسی بھی حوالے سے امتیازی سلوک نہیں کیا جائیگا۔
تنظیم کے مشران خبر جان اور سیال جان نے ذرائع کی وساطت سے میڈیا تک خبر پہنچاتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ چونکہ بازار ذخہ خیل میں زراعت، کارخانے اور کاروبار کے دوسرے وسائل اور ذرائع نہیں اس لئے حکومت سسوبی کنڈاو کا تجارتی راستہ کاروبار اور تجارت کے لئے کھول دے، بصورت دیگر وہ بچوں کو پولیو کے قطرے نہیں پلوانے دینگے ذرائع کے مطابق دو مرتبہ ان کے ساتھ انتظامیہ کے جرگے ہوئے لیکن نتیجہ خیز نہیں ہو سکے۔
یاد رہے کہ حکومت نے کچھ ہی عرصہ پہلے سسوبی کنڈاو کے سرحدی راستے کو افغانستان کے ساتھ تجارت کے لئے کھول دینے کا کہا تھا جس کی فیزیبلٹی پر بھی کام ہوا تھا لیکن باقاعدہ اس کا آغاز نہیں ہوسکا جس پر وہاں کے مقامی لوگوں نے مؤقف اختیار کیا کہ چونکہ بازار ذخہ خیل میں ہزاروں لوگ بے روزگار ہیں، غربت بڑھ رہی ہے اور لوگ فاقوں پر مجبور ہیں اس لئے اگر سسوبی کنڈاو کا تجارتی راستہ کھول نہیں دیا جاتا تب تک ان کا پولیو سے بائیکاٹ جاری رہیگا۔
ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز، سول انتظامیہ اور توحید الاسلام امن تنظیم کے ذمہ داران اور احتجاجی تنظیم کے مشران کے مابین دو بار جرگے ہوئے لیکن نتیجہ خیز ثابت نہ ہو سکے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر طارق حیات نے میڈیا کو بتایا کہ بازار ذخہ خیل ڈی سی خیبر اور اے سی لنڈی کوتل ان کے دائرہ اختیار میں آتا ہے۔ واضح رہے کہ تنظیم کے رضاکاروں نے توحید الاسلام کی موٹر کار پر شدید پتھراؤ کیا جس کے ردعمل میں توحید الاسلام کے رضاکاروں نے تنظیم کے کچھ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
(بشکریہ:آئی نیوز نیٹ ورک)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleظہور دھریجہ کا کالم:آم کے باغات کا قتل عام
Next Article فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن پر پابندی عائد کرنے کی دھمکی دیدی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی

جون 1, 2026

ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی

جون 1, 2026

لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی جون 1, 2026
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 1, 2026
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا مئی 31, 2026
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار مئی 31, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.