Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کھیل»پی ایس ایل کی سب سے کمزور ٹیم ملتان سلطانز کو ایک اور شکست
کھیل

پی ایس ایل کی سب سے کمزور ٹیم ملتان سلطانز کو ایک اور شکست

ایڈیٹرمارچ 5, 20195 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
multan sultans
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ابو ظہبی : پاکستان سپر لیگ کے 24 ویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔کراچی کنگز نے 119 رنز کا ہدف 20 ویں اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔11 رنز بنانے کے بعد کولن منرو محمد الیاس کی گیند پر انھی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئے۔ اسی طرح محمد الیاس نے اپنی دوسری وکٹ بھی لی جب انھوں نے بابر اعظم کو 12 رنز کے سکور پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ کر دیا۔پی ایس ایل فور میں سب سے زیادہ سکور کرنے والے کولن انگرم کو 24 گیندوں پر 31 رنز بنانے کے بعد محمد عباس کی گیند پر بولڈ ہو گئے۔ اسی اوور میں محمد عباس نے افتخار احمد کو بھی کوئی رن بنائے بغیر وکٹ کیپر عمر صدیق کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کروا دیا۔اس سے قبل کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی اور مقررہ 20 اوورز کے اختتام پر ملتان سلطانز نے سات وکٹوں کے نقصان پر 118 رنز بنائے تھے۔کراچی کنگز کی شاندار بولنگ کی بدولت ملتان سلطانز کا کوئی بھی بلے باز بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہا۔حماد اعظم 30 گیندوں پر دو چوکوں کی مدد سے 29 رنز بنا کر ملتان سلطانز کی جانب سے ٹاپ سکورر رہے۔ملتان سلطانز کے پہلے آؤٹ ہونے والے بلے باز عمر صدیق تھے جو دوسرے ہی اوور میں پانچ رنز بنا کر عثمان شنواری کی گیند پر بولڈ ہوئے۔شنواری نے اپنے اگلے ہی اوور میں جونسن چارلز کا شکار کیا۔ چارلز سات رنز بنا پائے۔ 44 کے مجموعی سکور پر جیمز ونس 16 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔14 ویں اوور میں عمر خان نے کپتان شعیب ملک کو 26 اور ڈینیل کرسچیئن کو پانچ رنز پر آؤٹ کیا۔ ملتان سلطانز کی جانب سے 15 رنز کے عوض چار بلے بازوں کو آؤٹ کر کے عثمان شنواری نمایاں بلے باز رہے جبکہ عمر خان نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن میں باقی ٹیموں کی نسبت ملتان سلطانز کی کارکردگی کچھ اچھی نظر نہیں آتی۔موجودہ ایڈیشن میں ملتان سلطانز آٹھ میچ کھیل چکی ہے اور اس میں سے چھ میچ ہارنے کے بعد یہ چار پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر سب سے نچلے درجے پر ہے۔چھ پوائنٹس کے ساتھ کراچی کنگز پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر پر ہے۔ کنگز نے اب تک سات میچ کھیلے ہیں جن میں یہ تین میں کامیاب جبکہ چار میں ناکام رہی ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پی ایس ایل کراچی کنگز ملتان سلطانز
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکیا پاکستان ایف 16 طیارے استعمال کر سکتا ہے ؟ ۔۔ بی بی سی کی رپورٹ
Next Article خوفناک جنگ کا خطرہ کیسے ٹلا ؟ ۔۔ حسنین رضوی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پی ایس ایل میں ’ سلطان کی واپسی ‘ : سیالکوٹ کی ٹیم نے اپنا نام ملتان سلطانز رکھ لیا

مارچ 3, 2026

ملتان سلطانز کی دوبارہ نیلامی : علی ترین کی کمپنی سمیت کن پانچ کمپنیوں میں مقابلہ ہو گا؟

فروری 4, 2026

علی ترین پھر پی ایس ایل کے لیے ملتان سلطانز خریدنے کے خواہشمند ، بولی میں شامل ہونے کا فیصلہ

جنوری 30, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.