Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»بات اب عمران خان کے قتل کی طرف جاتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے، تحریک انصاف
اہم خبریں

بات اب عمران خان کے قتل کی طرف جاتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے، تحریک انصاف

ایڈیٹرمئی 24, 20241 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد(آئی پی ایس )پی ٹی آئی رہنما ئو ں نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کیا تھا اور اب بات اب اسی طرف جاتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے، یہ لوگ وزیراعظم کو نکالتے تھے اور لاتے تھے اس بار ان کی مرضی کے خلاف ہوا تو انہوں نے 9 مئی کا ڈرامہ کیا۔یہ بات سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی ر ئوف حسن، لطیف کھوسہ، فردوس شمیم نقوی اور علی محمد خان نے خیبرپختونخواہ ہا ئوس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہہ۔مرکزی سیکریٹری اطلاعات رف حسن نے کہا کہ رات کو ہمارے سیکریٹریٹ پر نقب لگائے گئے، ایک دن پہلے بھی یو این کا وفد بیٹھا تھا تو انہوں نے ہم پر اٹیک کیا تھا، یو این کی گاڑی بھی چیک کی گئی تھی۔
ان کے اندر کی نفرت ختم نہیں ہوئی، دو سال سے ہم ریاست کے فاشزم میں جی رہے ہیں، یہ لوگ وزیراعظم کو نکالتے تھے اور لاتے تھے، اس بار وہ نہیں ہوا تو انہوں نے 9 مئی کا ڈرامہ کیا۔رف حسن نے کہا کہ ایک سال تک انہوں نے اپنا رویہ برقرار رکھا اور وقتا فوقتا اس میں شدت آتی رہی، الیکشن میں جس طرح سے عوام نے عمران خان کو ووٹ دیا وہ آپ کے سامنے ہے، انہوں نے تمام ہتھکنڈے اپنا کر دیکھ لیے مگر اس لیڈر کی طاقت دن بدن بڑھتی رہی، نہ یہ خان صاحب کو مجبور کرسکے نہ ہی ان کی پارٹی کو، عمران خان نے کہا تھا کہ ان کے پاس اب ایک ہی راستہ رہ گیا ہے کہ اب ہمیں یہ قتل کر دیں اور یہ بات اب اسی طرف جاتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ رات کو جو کچھ ہوا ان کی سزا ملنی چاہیے، احکامات کہیں اور سے آتے ہیں اور یہ لوگ ٹاٹ ہیں، عامر مغل کو کل سیکرٹریٹ سے گرفتار کیا اور دہشت گردی کی دفعات لگائی گئیں، میرے کیس میں دہشت گردی کی دفعات نہیں لگائی گئیں۔رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے کہا کہ پورے اسلام آباد میں کوئی ایسی جگہ رہنے دیں جہاں ملک کی سب سے بڑی جماعت کیمرے کے سامنے بات کر سکے، کل رات جو پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پر حملہ ہوا وہ جمہوریت پر حملہ تھا، پی ٹی آئی وہ جماعت ہے جس نے پیغام دیا کہ سیاست مڈل کلاس لوگوں کا کام ہے، ہم نے وہ زمانہ بھی دیکھا جب پاکستان سے نوجوان بدظن ہو کر دیگر ممالک جارہے تھے،
جب سیاسی جماعتوں کے دفاتر بند ہوں تو نان اسٹیٹ ایکٹرز کو موقع ملتا ہے، کل رات جو ہوا کیا تحریک انصاف کا نظریہ ایک بلڈنگ میں ہے؟ نظریہ تو سینے میں ہے بلڈنگ تو بس سر چھپانے کی جگہ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ جب آپ اسکول میں تھے تب عمران خان دنیا بھر میں پاکستان کا جھنڈا لے کر پھرتا تھا، افسوس یہ قوم کب تک اپنے لیڈرز کو بلی چڑھتے دیکھتی رہے گی، ہمارے ورکرز کے ساتھ کیا کیا نہیں ہوا، 80 سالہ ڈاکٹر یاسمین راشد جو کینسر کی مریضہ ہیں وہ بیڈ پر پڑی ہیں، آپ کیا سمجھتے ہیں کہ شہ رگ پر حملہ کرکے رف حسن کو ڈرایں گے، تو یہ نہیں ہوا۔انہوں ںے بتایا کہ مجھے بانی چئیرمین سے ملنینہیں دیا جارہا ہے، وہ خود سپریم کورٹ جانا چاہتے تھے،
ایک ایٹمی ریاست ایک سابق وزیر اعظم کو اڈیالہ سے سپریم کورٹ تک چالیس منٹ کے راستے کی سیکیورٹی نہیں دے سکتی، خیبر پختونخوا ہاس میں بیٹھے ہیں پختونوں نے قائد کا ساتھ دیا، سرمایہ کاری سہولت کانفرنس میں وزیر اعلی خیبرپختونخوا کو نہیں بلایا گیا اور نہ بلاکر آپ نے پشاور کو اسلام آباد سے کیا پیغام دیا؟علی محمد خان نے کہا کہ امپورٹڈ وزیر داخلہ سے کہنا چاہتا ہوں کہ سیریز آف ایکشن ہم دیکھ رہے ہیں، آج بلڈنگ کے باہر زمین پر بیٹھ کر کور کمیٹی کا اجلاس کریں گے۔
(بشکریہ:ڈیلی سب نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

تحریک انصاف عمران خان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا کالم : نواز شریف اب اڈیالہ جاکر دیکھ لیں!
Next Article احمد فرہاد گمشدگی کیس: سیکٹر کمانڈر بریگیڈئیر فہیم رضا ذاتی حیثیت میں طلب
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

راولپنڈی: عمران خان کے علاج سے متعلق اہم پیشرفت

فروری 15, 2026

پی ٹی آئی کی تنظیمی کمزوریاں اور سیاسی عمل سے لاتعلق عوام : برملا / نصرت جاوید کا کالم

فروری 10, 2026

شہادت کے لیے بھی تیار ہوں : سربراہ پی ٹی آئی نے سڑکوں پر آنے کی کال دے دی

دسمبر 21, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.