Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 13, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول 4 اور ڈیزل اور ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا
  • ایران ہٹ دھرمی کی بجائے ہوشمندی سے کام لے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آزاد کشمیر لانگ مارچ کے شرکاء پر لاٹھی چارج اور شیلنگ : ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی
  • ”ہائی برڈ "حکومتی بندوبست اب قابلِ عمل نہیں رہا : نصرت جاوید کا کالم
  • مری حادثہ: والدہ، اہلیہ اورپانچ بچے مجھے تنہا چھوڑ گئے ۔۔ سوتری وٹ ملتان کا کاشف علی غم سے نڈھال
  • مظفر آباد میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے میں 20 شہادتوں کی تصدیق
  • آزاد کشمیر میں ہڑتال اور بداعتمادی کی فضا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مری حادثہ، ملتان سوگوار : ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے 10 افراد کی میتیں ناقابلِ شناخت
  • ڈاکٹر علی شاذف : زمانے کی دھول میں چھپا سچ : محمد عمران کا کتاب کالم
  • رات گئے شدید حملوں کے بعد ایران کے خلاف امریکی جوابی کارروائیاں ختم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ملتان سمیت پنجاب اور خیبر پختون خوا میں بارشوں سے 4 افراد ہلاک 27 زخمی : گلیشیائی جھیل پھٹنے کا خطرہ
اہم خبریں

ملتان سمیت پنجاب اور خیبر پختون خوا میں بارشوں سے 4 افراد ہلاک 27 زخمی : گلیشیائی جھیل پھٹنے کا خطرہ

ایڈیٹرجون 26, 202510 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
multan rain
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان ۔۔ گروپیش نیوز ۔۔پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بارشوں سے 4 افراد ہلاک جبکہ 27 زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو پنجاب کے ترجمان فاروق احمد کا کہنا ہے کہ اوکاڑہ میں بستی ریاض آباد میں چھت گرنے سے پانچ سالہ بچی ہلاک جبکہ خانیوال میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک ہوا ہے۔بہاولنگر میں چھت گرنے سے ایک شخص کی ہلاکت کی اطلاع ہے جبکہ جہلم میں ایک شخص برساتی نالہ میں ڈوب گیا۔
؂ملتان میں سب سے زیادہ بارش کڑی جمنداں ڈسپوزل اسٹیشن پر 61ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے ، چونگی نمبر 9 ڈسپوزل اسٹیشن پر 51 جبکہ پرانا شجاع آباد روڈ ڈسپوزل اسٹیشن پر 23 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔
پاکستان میں آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے این ڈی ایم اے نے گلیشیائی جھیل کے پھٹنے (GLOF) کا انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس سے کئی علاقوں میں سیلاب آ سکتے ہیں جبکہ ملک کے صوبہ پنجاب میں بارشوں سے دو بچوں سمیت 4 افراد کی جان گئی ہے۔بیان کے مطابق مون سون بارشوں کے باعث 13 مخدوش و کچے مکانات متاثر ہوئے۔
اس سے قبل، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ موسلا دھار بارشوں کے باعث مری، گلیات، مانسہرہ، کوہستان، دیر، سوات، شانگلہ، نوشہرہ، صوابی، اسلام آباد، راولپنڈی، ڈی جی خان، شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر میں ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔محمکہ موسمیات کا کہنا تھا کہ شدید بارشوں کے باعث اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سیالکوٹ، سرگودھا، فیصل آباد، نوشہرہ،چارسدہ اور پشاور کے نشیبی علا قے زیر آب آنے کا بھی اندیشہ ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے وسطی اور مشرقی حصوں، خصوصاً کوہ سلیمان رینج سمیت مختلف علاقوں میں پری مون سون سیزن کی بارشیں شروع ہو چکی ہیں۔
محکمہ نے پیشن گوئی کی ہے کہ بارشوں کا یہ سلسلہ 29 جون تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بارش ملتان بارش
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleایک’’تاریخی‘‘ فیصلہ! عطاء الحق قاسمی کا کالم
Next Article ایرنی قوم کو فتح مبارک ہو : ہم نے امریکا کو طمانچہ مارا ۔۔ایٹمی اثاثے محفوظ ہیں ۔۔ آیت اللہ خامنہ ای
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ملتان میں شدید بارش اور ژالہ باری، گندم کی تیار فصل کو خطرہ

اپریل 2, 2026

کراچی اور بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے تباہی: 23 افراد ہلاک، مزید بارش کا امکان

مارچ 19, 2026

ملتان میں ماہ اکتوبر کی بارش کا ریکارڈ ٹوٹ گیا : خانیوال ، لودھراں میں بھی جل تھل ایک ہو گیا

اکتوبر 6, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول 4 اور ڈیزل اور ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا جون 13, 2026
  • ایران ہٹ دھرمی کی بجائے ہوشمندی سے کام لے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 12, 2026
  • آزاد کشمیر لانگ مارچ کے شرکاء پر لاٹھی چارج اور شیلنگ : ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی جون 12, 2026
  • ”ہائی برڈ "حکومتی بندوبست اب قابلِ عمل نہیں رہا : نصرت جاوید کا کالم جون 12, 2026
  • مری حادثہ: والدہ، اہلیہ اورپانچ بچے مجھے تنہا چھوڑ گئے ۔۔ سوتری وٹ ملتان کا کاشف علی غم سے نڈھال جون 12, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.