Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»جہان نسواں / فنون لطیفہ»ریڈیوپاکستان ملتان نے مجھے اصل پہچان دی، میڈم ثریاملتانیکر
جہان نسواں / فنون لطیفہ

ریڈیوپاکستان ملتان نے مجھے اصل پہچان دی، میڈم ثریاملتانیکر

ایڈیٹرنومبر 21, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
suraiya multanikar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان ( اے پی پی) نامورگلوکارہ میڈم ثریاملتانیکرنے کہاہے کہ میں اگرآج ملتان کی پہچان ہوں تویہ پہچان مجھے ریڈیوپاکستان ملتان نے دی ۔اگرچہ میں نے اپنے کیر یئر کا آغازریڈیولاہور سے کیا کہ اس زمانے میں ریڈیوملتان ابھی قائم ہی نہیں ہواتھالیکن مجھے اصل شہرت خواجہ فرید کی کافیوں کی بدولت ملی جو ریڈیو پاکستان ملتان کی مرہون منت ہے۔
ان خیالات کااظہارانہوں نے سوموارکےروزریڈیوپاکستان ملتان کی 52ویں سالگرہ کے موقع پرگرینڈمیوزیکل شوسے خطا ب کے دوران کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نام ور گلوکارہ راحت ملتانیکرنے کہاکہ میں ریڈیوپاکستان کواپنے سکول سے بھی پہلے سے جانتی ہوں کہ میں اپنی والدہ کے ہمراہ ریکارڈنگز پریہاں آیاکرتی تھی ۔صدارتی ایوارڈ یافتہ براڈ کاسٹراورصداکار قیصرنقوی نے کہاکہ ریڈیوملتان نے بہت سے لوگوں کو پہچان دی۔
ڈائریکٹرتعلقات عامہ ملتان سجاد جہانیہ نے کہاکہ ریڈیوملتان اس خطے کی آوازبنا اوراس نے سرائیکی علاقے کے باسیوں کے مسائل کو اجاگرکیا۔شاکر حسین شاکر نے کہاکہ ریڈیوکے ساتھ دیرینہ وابستگی پرمجھے فخرہے ۔سینئر صحافی جہانگیر ترین نے کہاکہ ریڈیوملتان نے لوگوں کو خوبصورت تقریب فراہم کی ۔رضی الدین رضی نے کہاکہ اسی ادارے نے ہمیں بات کرناسکھائی ۔
تقریب میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعدادنے شرکت کی ۔بعدازاں سالگرہ کاکیک بھی کاٹا گیا۔پروگرام کے میزبانوں میں ریاض میلسی ،مرزااطہرلطیف اوردیگرشامل تھے ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ثریاملتانیکر ریڈیو پاکستان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبھارت عالمی شراکت دار ، پاکستان ایک حساس خطے میں ہمارا قابل قدر اتحادی ہے:امریکہ
Next Article  توشہ خان ریفرنس:عمران کے خلاف فوجداری کارروائی کیلئے ریفرنس ٹرائل کورٹ کو مل گیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

معروف نیوز کاسٹر ثریا شہاب کو ہم سے بچھڑے پانچ برس بیت گئے

ستمبر 13, 2024

کبھی ہم بھی خوبصورت تھے ،نامور گلوکارہ نیرہ نور کوہم سے بچھڑے دوبرس بیت گئے

اگست 21, 2024

ملتان میں بھی ریڈیوپاکستان کے برطرف ملازمین کی بحالی کاعمل مکمل ہوگیا

جولائی 7, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی اپریل 26, 2026
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے اپریل 26, 2026
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت اپریل 25, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.