Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, مئی 2, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا
  • مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»افسانے»اِذنِ رُخصت ( 1 ) ۔۔ سائرہ راحیل خان
افسانے

اِذنِ رُخصت ( 1 ) ۔۔ سائرہ راحیل خان

ایڈیٹرجون 17, 20192 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اس کی سرخ انگارہ آنکھوں سے بہتے آنسوؤں میں چشموں سا شور نہیں بلکہ کسی مہیب دریا کی سی خاموشی تھی جو اپنے اندر نہ جانے کتنے سیلاب سموئے بہے جا رہا ہو۔ اس نے کپکپاتے ہونٹوں سے میرے ماتھے کا بوسہ لیا اور جانے کے لئے اٹھ کھڑا ہوا۔ اس کے قدم بے جان بھی تھے اور شکست خوردہ بھی اور بالآخر کسی دیمک زدہ درخت کی طرح اس کا جسم ہوا میں لہرایا اور میرے پہلو میں زمین پر آ رہا۔۔۔۔۔۔

اپنے زانوں پر رکھے اسکے سر پر کمان بنی بیٹھی ،میں کسی گہری سوچ میں گم ہو گئی۔۔۔۔۔۔۔۔
"کہاں کھو گئی ہو”؟
اس نے اپنے ماتھے پر رکھا میرا ہاتھ تھامتے ہوئے محبت سے سرشار لہجے میں پوچھا۔۔۔۔۔۔
” تُم میں”
میں نے اُس کی نگاہوں میں دُور تک جھانکتے ہوئے مختصر جواب دیا۔
"اچھا جی! تو بھلا کیسے ڈھونڈ نکالا جائے آپ کو ہم میں سے؟”
اس نے میری انگلیوں میں اپنی انگلیاں سموتے ہوئے نم آنکھوں میں مسکراہٹ بھر کر کہا۔۔۔۔۔
"یہی سوچ رہی ہوں”
میں نے ایک بار پھر مختصر جواب دیا اور اپنی سوچوں کے سمندر میں پھر سے اُتر گئی۔۔۔۔

بھلا کب آسان تھا ، گھنیرے جنگل سی اسکی لامتناہی ذات میں سے اپنا مٹھی بھر وجود کھوج لانا ، اسکے سرسبزو شاداب وجود کے سائے میں رہ کر ہی تو میں زمانے بھر کی تپش سے محفوظ تھی۔ اس ایک شخص کی صحبت میں میری پوری کائنات سمائی تھی۔ اس کا ساتھ اتنا بھرپور تھا میرے لیے کہ میں آس پاس کی دنیا سے بے نیاز ہو چکی تھی۔ میرے لیے تمام تر احساسات کا محور یہی ایک ذات ہی تو تھی۔ جہاں سے باہر نکلنے کا تصور بھی مجھے اس طرح خوفزدہ کر جاتا تھا کے جیسے کوئی ننھا بچا گھر کی محفوظ چار دیواری سے باہر نکلتے وقت جھجکتا ہو۔۔۔۔۔۔
اُس کے جسم و روح کی بھول بھلیوں میں اسقدر کھو چکی تھی کہ نہ منزل کی خبر تھی نا ہی واپسی کا پتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بحرحال راستہ تو ڈھونڈنا ہی تھا، کیوں کے واپسی طے تھی”
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبلاول پیر پگارا کا ہے ؟ ۔۔ محمود احمد چوہدری
Next Article تھوک کر چاٹنے والے۔۔حامد میر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ

مئی 2, 2026

یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم

مئی 1, 2026

کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم

مئی 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ مئی 2, 2026
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم مئی 1, 2026
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم مئی 1, 2026
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار مئی 1, 2026
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ مئی 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.